Mere Harjai By Hamna Tanveer

Novel : Mere Harjai  
Writer Name : Hamna Tanveer

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Mere Harjai Novel Complete by 
Hamna Tanveer is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

"وہ سامنے والا تمہارا کمرہ ہے۔" وہ ہاتھ سے اشارہ کرتا ہوا بولا۔ "کیا مطلب میرا کمرہ الگ ہوگا؟" وہ قدرے حیران ہوئی۔ "ظاہر سی بات ہے تمہیں اپنے کمرے میں تو رکھنے سے رہا میں۔" وہ بل کھاتا ہوا بولا۔ "بیوی ہوں تمہاری۔ وہاں کیوں رہوں گی میں؟" وہ متعجب سی بولی۔ "زبردستی مسلط کی گئی ہو مجھ پر۔ بیوی ہو, اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رکھو۔" اس کا انداز جتانے والا تھا۔ "تو منع کر دیتے اگر اتنی بری لگتی تھی تمہیں میں۔" اسے اب غصہ آنے لگا تھا۔ "میں تو مجبور تھا تم انکار کر دیتی۔" وہ دانت پیستا ہوا بولا۔ "مہ؟ میں کیسے؟ " وہ بوکھلا کر اسے دیکھنے لگی۔ "اسی منہ سے جس سے اب یہاں کھڑی بحث کر رہی ہو۔" اس نے گھورا۔ "مگر آنٹی کو علم ہو گیا تو پھر؟" وہ جانے پر تیار نہ تھی۔ "آنٹی اوپر نہیں آئیں گیں۔ ہم دونوں کے علاوہ اور کوئی یہاں ہے نہیں۔ اور تم انہیں بتاؤ گی نہیں تو کیسے علم ہوگا انہیں؟" وہ سینے پر ہاتھ باندھتا پوچھنے لگا۔ وہ لب کاٹتی مناسب جواب تلاشنے لگی۔ "اب مزید مجھے تنگ مت کرو اور جاؤ یہاں سے۔" وہ اکتاہٹ بھرے لہجے میں کہتا پلٹ گیا۔ "عجیب ہو تم بھی۔ شادی کرتے ہی نہ پھر اگر بیوی نہیں چائیے تھی۔" وہ منہ میں بڑبڑاتی راہدادی میں چل دی۔

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING


Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post