Nash E Ishq By Hina

 

 Novel : Nash E Ishq Complete Novel
Writer Name :  Hina
Category : Love Story Based Novel

Hina is the author of the book Nash E Ishq Pdf. It is an excellent ,love story novels,romantic urdu novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Nash E Ishq Novel Complete by Hina is available here to 

"تم مجھ سے محبت کرتے ہو نا"

عنایہ زمین پر بیٹھتے ہوئے آبیان کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے پوچھنے لگی

"تمہیں کیا لگتا ہے؟؟"

آبیان الٹا اس سے پوچھنے لگا

"جس طریقے سے تم نے مجھے بند کیا تھا نہ اس حساب سے تو نہیں لگتا"

عنایہ رونی شکل بناتے ہوئے بولی

"میں مانتا ہو میں نے غلط کیا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں تم سے پیار نہیں کرتا بس تمھیں کھونے سے ڈرتا ہوں تم میری زندگی کی روشنی ہو میری آنکھوں کی چمک ہو تم ہوتی ہو تو مجھے سکون آتا ہے میں بہت ڈر گیا تھا جب تم یہاں سے نکلیں بس تمھیں پانے کے لیے میں نے یہ قدم اٹھایا اور تمھیں پتا ہے جب تم بیمار ہوئیںں تھی تب میں نے اس کمرے سے سارے جانور کیڑے سب باہر نکال دیے روم پورا خالی ہوگیا ہے میرے غصے کی وجہ سے تمھیں تکلیف ہوئی میرا خیال تھا وہ وجہ مٹ جائے گی تو تم ٹھیک ہوجاؤ گی  تمہاری طبیعت بھی ٹھیک رہے گی"

آبیان عنایہ کا ہاتھ پکڑتے ہوئے ایک جذب سے بولا

"اگر تم مجھ سے اتنا ہی پیار کرتے ہو تو یہ کام چھوڑ دو"

آبیان کی نرمی کی وجہ سے عنایہ نے بولا

"اگر میں یہ کام چھوڑ دونگا تو تم مجھے کھبی چھوڑ کر نہیں جاؤ گی "

آبیان کو ڈر تھا۔ جیسے وہ چلی جائے گی اس لیے اپنے خدشہ کی بنا پر پوچھا

"نہیں میں کہیں نہیں جاؤں گی آگر تم یہ سب چھوڑ دیتے ہو تو"

عنایہ آبیان کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولی

"ٹھیک ہے میں یہ سب کام چھوڑ دونگا بس تم سہی ہوجاؤ ایک بار"

آبیان نے عنایہ کاے ہاتھ پر اپنی گرفت مضبوط کی 

"میں ٹھیک ہوں میر میرا مطلب ہے کہ ٹھیک ہو جاؤ نگی"

عنایہ نے جلد بازی میں بول دیا جب آبیان نے سر اٹھا کر عنایہ کی طرف دیکھا تو  عنایہ کو احساس ہوا وہ اپنی بچائے جال میں پھنس چکی ہے۔۔

"اللّه تمیں ٹھیک کردیے"

آبیان عنایہ کودونوں ہاتھ سے  زمین سے اٹھاتے ہوئے بیڈ پر بھیٹاتے ہوئے بولا اور خود عنایہ کی گود میں سر رکھ کر لیٹ گیا

"یہ کیا کرہے ہو"

عنایہ تو گھبرا ہی گئی اسکے عمل پر

"میں نے تمھیں آج تک کچھ کیا ہے بغیر تمہاری مرضی کے جو اب کرونگا جب تک تم خود راضی نہیں ہوگی تب تک میں تمہارے ساتھ کچھ نہیں کرونگا بس تھوڑا سکون چاہتا ہوں وہ مل سکتا ہے"

آبیان عنایہ کو تفصیل بتاتے ہوئے عنایہ کی طرف دیکھتے ہوئے  اجازت لینے لگا

عنایہ نے دھیرے سے سر ہاں میں ہلایا

آبیان عنایہ کا ہاں دیکھ کر مسکرایا اور عنایہ کے دونوں ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر آنکھیں بند کرلی

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 306 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Download From Google Drive

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post