Be Reham Ishq (Season 2 of Jannat ka Armaan) by Sadaf Memon

 

 Novel : Be Reham Ishq (Season 2 of Jannat ka Armaan) by Sadaf Memon
Writer Name :  Sadaf Memon
Category : 
Romance Based Novel

Sadaf Memon is the author of the book Be Reham Ishq Pdf. It is an excellent cousin marriage based novels,secret agent based,rude hero based novels,innocent heroine based,romantic urdu novels,,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Be Reham Ishq Novel Complete by Sadaf Memon  is available here to 

میں نے کب کتے پالنے شروع کر دئے اور کونسے جانور مجھے رکھنے کا شوق ہے وہ خود سے پوچھ رہا تھا۔

جھوٹی لڑکی.؟؟ پتا نہیں اور کیا کیا کہے گی۔ حماد چل ادھر سے کہی قتل کے کیس میں اندر نا ہو جائے ایک پولیس آفسر کو مارنے پر دوسری پولیس آفسر ادھر ہی موجود ہے وہ اپنے قدم اندر کی جانب بڑھا گیا تھا۔

منت اپنی جگہ سے اٹھتے ابھی اندر جاتی کہ تبھی کسی نے اس کو کھینچ کر گھر کے پچھلی سائیڈ لیا تھا۔

کون ہے بچاؤ ابھی منت شور مچاتی اس کے منہ پر عرش نے اپنا ہاتھ جمایا تھا۔

عرش جو کب سے وہاں سب کی باتیں سن رہا تھا آخر تھک کر باہر آیا اور کافی دیر سے منت کے انتظار میں تھا کہ کب وہ اپنی جگہ سے کھڑی ہوگی آخر وہ کھڑی ہوئی تو عرش خان کو موقع مل ہی گیا تھا ..!!

اب وہ اس کی گرفت میں پھڑپھڑا رہی تھی جبکہ عرش اسکو دیکھ رہا تھا جو اپنے چہرے سے اس کے ہاتھ کو ہٹانے کی کوشش میں تھی۔

عرش نے ایک ہاتھ سے اس کے دونوں ہاتھ کو اپنے قابو میں کیا تھا۔

اور اس کے کان کے قریب جھکا تھا۔

کس نے کہا تھا کالے رنگ کا ڈریس پہنو ..؟؟ گھمیبر لہجے میں بولا تھا اور اسکے ہونٹ سے ہاتھ ہٹا گیا تھا جبکہ اب بھی وہ کان کے قریب جھکا ہوا تھا۔ منت کی دل کی دھڑکن زور زور سے چلنے لگی تھی اس کو اپنے اتنے قریب دیکھ کر..!!

بی ریلکس مائے پرنسس.!! عرش اس سے دور ہٹتے بولا تھا۔

یہ کیا بدتمیزی ہے..؟؟ منت اپنے سوکھے ہونٹ پر زبان پھیرے بولی تھی۔

کونسی بد تمیزی..؟ عرش خان کب بد تمیزی کرتا ہے کب تمیز سے رہتا ہے یہ اسکے دشمن جانتے ہیں تم اگر جان گئی تو اس دن ہی صدمے سے تم اللّٰہ کو پیاری ہو جاؤ گی اس کا لہجہ برف کی مانند سرد تھا جبکہ چہرے پر مسکراہٹ قائم تھی۔

ایک بات بتاؤ میں کافی زیادہ بد تمیز ہوں اور ایک راز کی بات بتاؤ جس جس کو آج تک میں بد تمیز لگا ہوں وہ پھر مجھے کچھ بھی سمجھنے کے لائق نہیں رہا وہ اس کے رخسار پر ہاتھ پھیرے دور ہوا تھا۔

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 882 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Download From Google Drive

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post