Dosri Aurat Complete Novel By Sidra Sheikh

 

Novel : Dosri Aurat Complete Novel
Writer Name : Sidra Sheikh
Category : Revenge Based Novel

Sidra Sheikh is the author of the book Dosri Aurat Pdf. It is an excellent.second marriage based urdu novels,revenge based urdu novels,rude hero based novels,joint family based urdu novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dosri Aurat Novel Complete by 
Sidra Sheikh is available here to 

وائفی ٹاول۔۔۔" باتھروم سے باہر ہاتھ لہرا کر اس نے ٹاول مانگا تھا "افف اللہ آپ روز بھول جاتے ہیں۔۔۔" اپنی ریڈنگ گلاسز اور ناول بک بیڈ سائیڈ ٹیبل پر رکھ کر کپبرڈ سے ٹاول نکال کر وہ رباتھروم کی طرف بڑھی اس بار ہاتھ اندر کیا تو اس ہاتھ نے ٹاول پکڑنے کے بجائے اس ہاتھ کو پکڑ کر اندر کھینچ لیا تھا "آہ ہ ہ بہروز۔۔۔۔" وہ وال کے ساتھ جیسے ہی پن ہوئی تھی شاور کے پانی سے مکمل بھیگ چکی تھی وہ۔۔۔۔ "بہروز۔۔۔ سیریسلی۔۔۔جھوٹ بولیں گے؟؟؟" "کیا کروں اپنی بیوی کو پیار کرنے کا موقع نہیں ملتا۔۔اور۔۔۔" بہروز کے لب اسکی گردن سے جیسے ہی ٹکرائے تھے چاندنی نے نظریں چرا لی تھی۔۔۔ ۔ "بہروز بچے انتظار کررہے ہوں گے" "آئی ڈونٹ کئیر۔۔۔۔ آئی وانٹ یو ناؤ مسز بہروز۔۔۔" "بٹ۔۔۔" "ششش۔۔۔۔لیٹ می لوو یو۔۔۔۔" بہروز نے اسے جیسے ہی ٹرن کیا تھا چاندنی کا چہرہ وال کے ساتھ لگا تو گلے سے گیلے دوپٹے کو اتار کر دوسری طرف پھینک دیا تھا ۔ "اس قدر پیار ہے تم سے ہمسفر۔۔ چاندنی نغم سے رات کے ہونٹ پر۔۔۔ تیری نادانیاں۔۔میری گستاخیاں۔۔ ملیں تو یو جڑی ۔۔کہ بھیگے رات بھر۔۔" ۔ "آئی لو یو۔۔۔" "اتنی محبت کہ شاید ہی کچھ یاد رہا ہو مجھے۔۔" آنکھوں کو بوسہ دیتے ہوئے اس کے گستاخ لب واپس گردن پر آگئے تھے" وہ اور کتنا پیچھے ہوتی جیسے ہی پیچھے ہوئی بالکل وال کے ساتھ لگ چکی تھی بہروز نے اسکے ہاتھ جو بہروز کے سینے پر تھے پکڑ کے پیچھے موڑ دئیے تھے "تم میری ہو دنیا کو بھی پتہ لگنے دو ۔۔۔" "آپ بہت برے ہیں۔۔۔" "ہاہاہاہا سو تو میں ہوں۔۔۔ میں ایک لمحے کی دوری بھی نہیں چاہتا مسز بہروز۔۔۔۔گزرتی ہواؤں سے بھی جلن ہوتی اب۔۔۔ میرے علاوہ کوئی تمہیں چھوئے تو کیوں چھوئے۔۔۔؟؟" بہروز نے تھوڑی پر انگلی رکھے چہرہ اپنی طرف کیا تھا ۔ وہ اپنی محبتیں اس پر وار رہا تھا جو شادی کے اتنے سالوں کے بعد بھی شرما کر سمٹ رہی تھی۔۔۔

 

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 611 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post