Dard e Zindagi By Mariyum Yousaf

 

Novel : Dard e Zindagi Complete Novel
Writer Name : Mariyum Yousaf
Category :Romance Based Novel

Mariyum Yousaf is the author of the book Dard e Zindagi Pdf. It is an excellent.social romantic urdu novels,romantic urdu novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dard e Zindagi Novel Complete by 
Mariyum Yousaf is available here to 

پتہ ہے عالیار میں نے سوچا تھا کہ برہان کے بعد کبھی کسی کو اپنی زندگی میں شامل نہیں ہونے دوں گی،

ہمارے نکاح کے بعد اور جب آپ نے ضد کی اور مجھے یہاں لے آئے، مجھے اچھا نہیں لگتا تھا، مگر وقت کے ساتھ جب  میں نے آپ کو دیکھا، سمجھا  تو میرے دل میں آپ کی عزت اور بڑھ گئی اور کب دل میں آپ کے لیے میرے جزبات بدلے مجھے علم نہیں ہوا،

اور جب معلوم ہوا تب زندگی نے مجھے ایک اور مقام پر لا کر کھڑا کر دیا تھا،

 کتنے حادثے ہوئے، مگر دیکھے اللہ تعالی نے جو لکھا ہوا تھا وہ ہو کر ہی رہا، ہم زمین والے کتنے ہی جتن کیوں نہ کر لے کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے مگر وہ اگر ہماری نہ  ہو تو ہماری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہماری نہیں ہوتی،

اور وہ چیز، وہ تعلق جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے، ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا، اللہ تعالیٰ ہمیں ان میں باندھ کر یہ رشتے دے کر بتاتے ہیں، کہ وہ ہمیں کس قدر بہتر سے نوازتے ہیں،

میں بھی خوش ہوں عالیار، بہت خوش ہوں، عالیار نے اس کا ہاتھ تھام لیا تھا، اندھیرا پھیل چکا تھا، وہ اب دریا کے کنارے چلنے لگے تھے، ایک نئی زندگی، نئی خوشیوں کے ساتھ ان کی منتظر تھی،

بعض اوقات زندگی کے کالے سائے صرف ایک روشنی کے منتظر ہوتے ہیں، وہ روشنی جیسے ہی زندگی کے بھنور میں داخل ہوتی ہے تو زندگی اجالوں سے بھر جاتی ہے،

سارے سائے ہوا ہو جاتے ہیں زندگی سے  غم کے بادل چھٹ جاتے ہیں،

پھر ہم ایک آزاد پرندے کی طرح اپنے پر کھولے ہوا میں اڑنے لگتے ہیں، ہوا تیز بھی ہو تو خود کو اس کے حوالے کیے بے خوف آسمان میں اونچائی کو سر کرنے کی جستجو لیے ہوا میں گھومتے ہوئے خود کو پا لیتے ہیں،

خود کے مقصد سے روشناس ہو جاتے ہیں، اور پھر زندگی بہت ہلکی  ہو جاتی ہے،

سبھی درد اپنی شدت لیے ہوا ہو جاتے ہیں، جو بھی زخم دل پر لگے ہوتے ہیں وہ دھلتے ہیں تو دل ایسے صاف ہو جاتا ہے جیسے اس پر کبھی  داغ ہی  نہیں لگا،

زندگی بہت سے تلخ تجربات کا حصہ ہیں، بلکہ اکثریت انہی لوگوں سے بھری پڑی ہے، خود کو حالات کے حوالے کر کے زندگی سے کٹ کر نہیں گزرتی، دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے خالص زندگی، کبھی کسی کو نہیں ملتی،

کوئی غم کو برداشت کرتا اس دنیا کو خیر آباد کہتا ہے تو کوئی خوشی کو دل میں لیے، اس دنیا سے چلا جاتا ہے،

زندگی کوئی ڈرامہ تو ہے نہیں جو چند اقساط کے بعد اختتام پذیر ہو جائے گا جس میں انجام اچھا ہوتا ہے،

کوئی بھی زندگی ہیپی اینڈڈ نہیں ہوتی، زندگی ختم ہو جاتی ہے، کسی کی اچھی اور کسی کی بری، زندگی ایک بار ہی ملتی ہے، اس کی قدر کریں، اس کو اچھے طریقے اور دین کے مطابق گزارنا ہی، اس کی خالصیت ہے،

دردِ زندگی کو محسوس کرے مگر صبر کے ساتھ، یہ درد تو زندگی کا حصہ ہوتے ہیں.

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 205 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post