Anokha Rishta By Shiza Syed

 

Urdu Novels Mania Special

Novel : Anokha RishtaComplete Novel
Writer Name :  Shiza Syed
Category :  Love And Romance Based  Novel

Shiza Syed is the author of the book Anokha Rishta Pdf. It is an excellent. second marriage based urdu novels,love story novels,romantic urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Anokha Rishta Novel Complete by Shiza Syed is available here to 

عبیرہ بیڈ کے دوسری طرف سے اتر کے کھڑکی کی طرف تیزی سے گٸ اور جاتے ہی کھڑکی کھول دی اور شاہ کے سینے سے جا لگی تبھی مجمل بھی اسکے پیچھے آیا تو شاہ نے الٹے ھاتھ سے زور دار مکہ اسکے سیدھے گال پے مارا وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا پیچھے جا گرا شاہ نے عبیرہ کو اپنے ساتھ لگا لیا کیوں ایک تو وہ بہت سہم گٸ تھی اسکی طبیعت بھی خراب تھی اور پھر اسکے پاٶں بھی زخمی تھے وہ اپنی جان بچانے کو جلدی سے کھڑکی کی طرف بھاگ تو آٸی تھی مگر ابھی چل نہیں پا رہی تھی تو شاہ نے اسے اپنے دونوں ھاتھوں میں اٹھا لیا مجمل بے ہوش تھا شاہ جلدی جلدی وہاں سے نکل گیا باہر مہرو کھڑکی تھی شاہ رک کر بولا تم مجمل سے طلاق لے کر اپنی نیٸ دنیا بسا لو یہ کہ کر وہ جانے لگا مہرو نے کہا میں نے جو کچھ تمارے ساتھ کیا ھے مجھے اسکی سزا مل رہی ھے ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا میں نے تمیں اسی دن معاف کر دیا تھا شاہ یہ کہ کر چل پڑا اسکی گاڑی جو مجمل دوڑا لایا تھا اس نے عبیرہ کو اس میں آگے سیٹ پے بیٹھایا خود اپنی سیٹ پے بیٹھنے لگا تو رک کے ایک نظر مہرو کو دیکھا اور گاڑی میں بیٹھ گیا وہ گاڑی چلانے لگا تھا کہ گولیوں کی آواز آٸی جب ان دونوں نے دیکھا تو مجمل کے ھاتھ میں پسٹل تھی اسکی گولیاں وہ مہرو کے جسم میں اتار چکا تھا شاہ گاڑی سے اترنے لگا تو عبیرہ نے اسکا ھاتھ پکڑ کے نفی میں سر ھلا دیا وہ وہی رک گیا مہرو زمین پے پڑی تھی خون اسکے جسم سے نکلتا ہوا زمین پے بکھر چکا تھا مجمل باٸیک لے کر بھاگ چکا تھا شاہ نے گاڑی چلا دی

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 80 Pages Pdf
  • It's Free Download Link

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

  1. There is no link available to download this novel

    ReplyDelete
Previous Post Next Post