Main Aur Tum Complete Novel By Zeenia Sharjeel

 Novel : Main Aur Tum Complete Novel
Writer Name : Zeenia Sharjeel
Category : ROMANTIC Based Novel

Zeenia Sharjeel is the author of the book Main Aur Tum Pdf. It is an excellent social, most romantic , rude Hero base and love story base novel.

اِس وقت کمرے میں مکمل اندھیرا تھا کھڑکی سے آتی ہلکی سی چاند کی روشنی کمرے میں تھوڑا بہت اجالا کئے دے رہی تھی۔۔۔ حیدر بیڈ پر لیٹا ہوا نتالیہ کا انتظار کررہا تھا جب نتالیہ کمرے میں داخل ہوئی تو اُس نے حیدر کو اپنا منتظر پایا۔۔۔ بیڈ پر لیٹا ہوا نیم وا آنکھوں سے وہ خود بھی نتالیہ کو دیکھنے لگا۔۔۔ حیدر کے پاس آتے وقت نتالیہ کے قدم من من بھر کے ہونے لگے نتالیہ بیڈ کے پاس آتی ہوئی حیدر کے اِس طرح دیکھنے پر اچھی خاصی نروس ہونے لگی مگر پھر بھی اُس کا دھیان یوشع کی طرف چلاگیا جو اِس وقت بیڈ پر موجود نہیں تھا "یوشع کہاں ہے حیدر" نتالیہ اُس کی بےباک نظروں کو اگنور کرتی حیدر سے پوچھنے لگی کیونکہ یوشع اِس وقت کمرے میں کہیں موجود نہیں تھا مگر حیدر نتالیہ کے سوال کو نظرانداز کرتا اُس کی کلائی پکڑ کر نتالیہ کو اپنی جانب کھینچ چکا تھا نتالیہ حیدر کے سینے پر گری اپنی بےترتیب دھڑکن کو محسوس کرتی حیدر کا چہرہ دیکھ ریکھنے لگی جو اُس کے بالوں میں اپنے ہاتھوں سے انگلیاں پھنساۓ اُس کے چہرے کو اپنے ہونٹوں کی جانب جھکاتا اُس کو ہونٹوں کو چوم کر اپنے تشنہ لبوں کی پیاس بجھا رہا تھا۔۔۔ چند پل کے لئے نتالیہ یوشع کو فراموش کیے حیدر کی دسترس میں مکمل کھو چکی تھی حیدر نے اپنا چہرہ اٹھاکر نتالیہ کی جانب دیکھا جو آنکھیں بند کئے لیٹی ہوئی تھی اُس کی پیشانی پر ننھی ننھی پسینے کی بوندیں بھی چمک رہی تھی۔۔۔ حیدر اپنے ہاتھ کی انگلیوں سے اُس کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنے لگا تو نتالیہ نے اپنی آنکھیں کھول کر حیدر کا چہرہ دیکھا۔۔۔ وہ اسی کو دیکھ رہا تھا "میرا سکون اور اطمینان اور صرف اور صرف آپ کی دسترس میں ہے۔۔۔ آپ سے دور جاکر نہ صرف میں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے بلکہ آپ کے اوپر بھی ظلم کیا حیدر پلیز مجھے معاف کردیں" وہ حیدر کا چہرہ تھام کر ان قربت کے لمحات میں اُس سے معافی مانگنے لگی اُسے اپنا یقین دلانے لگی۔۔۔ حیدر نتالیہ کی بات سنتا ہوا اُس کی کلائیاں اپنے ہاتھوں سے پکڑ کر ایک بار پھر اُس کے ہونٹوں پر جھک گیا


Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Main Aur Tum Complete Novel Complete by 
Maha Gull Rana is available here to 
download in pdf form and online reading.

Click on the link given below to Free download 309 Pages Pdf
It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post