Raaz Teri Ankhain Complete Novel By Maha Gull Rana

 

Novel : 𝙍𝙖𝙖𝙯 Teri Ankhain Complete Novel
Writer Name : Maha Gull Rana
Category : Hidden Nikah, ISI Agent Based Novel
Maha Gull Rana is the author of the book Raaz Teri Ankhain Pdf. It is an excellent social, most romantic , Revenge base and Love story base novel.

حیات کو لا کر نرمی سے بیڈ پر بٹھا کر حیات کے پاؤں جوتے سے آزاد کیے پاؤں پر سوجھن اور سرخی دیکھ مُعتَصِم چوہدری نے سختی سے اپنے لب بھنچے مجھ سے تو کبھی ایسے اظہار محبت آج تک نہیں کیاجیسے اس کل کے بنے بھائی سے کیا ہےسرد نظروں سے حیات کو گھورتے ہوئے دبے دبے لہجے میں غرا کر کہا تو حیات نے سہمی نظروں سے مُعتَصِم چوہدری کو دیکھا انہوں نے مجھے گفٹ دیا ہے تو بس خوشی میں منہ سے نکل گیانظریں اپنے ہاتھوں پر ٹکائے منمنا کر کہا تو مُعتَصِم نے کینہ توز نظروں سے حیات کو گھورا اس خبیث شخص نے معمولی سا موبائل دیا تو خوشی برداشت سے باہر ہو رہی ہےاور میں نے تو اپنا آپ تمہیں دے دیا ہےمگر میرے لیے تو ایک لفظ نہیں نکلتا اس سے زبان سےمُعتَصِم چوہدری نے انگارے چباتے ہوئے کہا تو حیات نے اپنے سر کو جھکا لیا کھڑے ہو کر شیروانی اتار کر صوفے پر اچھالی کرتے کے بازو کہنیوں تک فولڈ کر کہ ایک گہری نگاہ حیات کے جھکے سر پر ڈال کر قدم واشروم کی جانب بڑھائے حیات نے نظریں اٹھا کر واشروم کے کھلے دروازے کو دیکھا جہاں مُعتَصِم چوہدری ابھی غائب ہوا تھا بری طرح اپنے لب کچلتے فرار کا راستہ سوچا جب کچھ سمجھ نا آیا تو گھونگھٹ نکال کر نظریں جھکا کر بیٹھ گئی ہاتھ پاؤں مُعتَصِم چوہدری کے غصے کا سوچ کر بری طرح کپکپانے لگے تبھی مُعتَصم چوہدری ہاتھ میں منی ٹاول تھامے باہر آیا تو حیات کو دیکھ گہری سانس فضا کے سپرد کی زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھ کر حیات کا پاؤں اپنے گھٹنے پر رکھا تو حیات نے تڑپ کر مُعتَصِم چوہدری کو دیکھا اور اپنا پاؤں چھڑوانا چاہا جس پر مُعتَصِم چوہدری نے اپنی گرفت سخت کر دی کمرے کی معنی خیز خاموشی میں حیات کی چوڑیوں اور پاؤں میں پہنی پائل کا خوبصورت ساز گونج رہا تھا نیم گرم پانی سے بھگوئے ٹاول سے حیات کے دونوں پاؤں اچھے سے صاف کر کہ واشروم کا رخ کیا مُعتَصِم باہر آیا تو حیات کو ہنوز اسی پوزیشن میں بیٹھے دیکھ اپنی گھڑی اتار کر سائیڈ پر رکھی اور قدم حیات کی جانب بڑھائے


Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
𝙍𝙖𝙖𝙯 Teri Ankhain Complete Novel Complete by 
Maha Gull Rana is available here to 
download in pdf form and online reading.

Click on the link given below to Free download 898 Pages Pdf
It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}


$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post