Naqab Posh Novel Complete PDF By Zarish Noor

 

Novel : Naqab Posh Novel Complete PDF
Writer Name : Zarish Noor
Category : Romantic Novels

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Naqab Posh Novel Complete PDF Novel Complete by 
Zarish Noor is available here to download in pdf form and online reading.
 

پھپھو میں ہاشم بھائی سے شادی نہیں کروں گی۔ کیوں؟؟ کیونکہ میں ان کے قابل نہیں ہوں ۔ اس کابات کا فیصلہ تم نے نہیں ہاشم نے کرنا ہے اور وہ فیصلہ کر چکا ہے ۔ اسے تم سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ وہ شاید آپ کا دل رکھنے کے لئے کہہ رہے ہوں گے۔ زیشم نے جنجھلا کر کہا۔ آچھا اگر ایسا ہے تو کیا تم میرا دل رکھنے کے لئے ہاں نہیں کر سکتی ہو؟؟ خدیجہ بیگم نے اسے لاجواب کر دیا تھا۔ وہ اضطراب میں اپنی انگلیوں کے ساتھ کھیلنے لگی۔ زیشم مجھے تمہارے جواب کا انتظار ہے۔خدیجہ بیگم نے اسے ادھر سے اُدھر ٹہلتے دیکھ کر کہا۔ پھپھو! زیشم ان کے پاس کر آ کر بیٹھی ان کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لے کر بولی پھپھو اگر آپ کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں کبھی بھی انکار نہ کرتی لیکن کل آپ نے دیکھا نہ کے یہاں لوگ جینے نہیں دیتے۔ آپ کی اس غلطی کے لئے آپ کو سزا دیتے ہیں جو آپ نے کی ہی نہیں ہوتی۔یہ کہہ کر زوئی نے رونا شروع کر دیا۔ خدیجہ بیگم نے اُسے اپنے گلے لگا لیا۔ بیٹا آزمائشیں تو رب کی طرف سے آتی ہیں پھر شکوہ کیوں؟؟ ہاشم تمہیں بہت خوش رکھے گا ۔ تمہاری بہت عزت کرتا ہے۔ ٹھیک ہے پھپھو جیسے آپ کی مرضی۔ ہاشم آج بہت خوش تھا۔ کیوں کے آج زیشم سکندر، زیشم ہاشم ہو گئی تھی۔ اس نے فیصلہ کر لیا تھا کے وہ اسے اس کی ہر خوشی دے گا اور سب سے بڑھ کر عزت۔ وہ کمرے میں آیا تو دیکھ کر حیران ہوا کے اسے زیشم کہیں نظر نہیں آئی۔ اس نے کمرے میں نظر دوڑائی تو وہ اسے صوفے پر سوئی نظر آئی۔ وہ بھی چینج کر کے بیڈ پر سو گیا۔ صبح زیشم کی آنکھ کھلی تو پہلے اسے سمجھ ہی نہیں آیا کےوہ کدھر ہے۔ لیکن ہاشم کو واش روم کے دروازے سے باہر نکلتے دیکھ کر وہ آٹھ کر بیٹھ گئی اسے لگا وہ اس سے باز پرس کرے گا رات کے لئے لیکن وہ اسے دیکھ کر مسکرایا۔ گڈ مارنئگ !! رات کو ٹھیک سے سوئی ہو؟؟ جی۔ زیشم یہ کہہ کر واش روم میں گھس گئی۔ وہ باہر آئی تو وہ تیار تھا۔ وائٹ قمیض شلوار بہت جچ رہی تھی اس پہ وہ اس پر ایک نظر ڈال کر کمرے سے باہر نکل گیا۔ زیشم نے سر جھٹک کر الماری کھولی اور اپنے لئےکپڑے نکالنے کے لئے آگے بڑھی لیکن اسے کچھ سمجھ نہ آیا کے وہ کیا پہنے۔ بڑی دیر کھڑے رہنے کے بعد اس نے اپنے لئے ایک گرین کلر کا ہلکے کام والا سوٹ نکالا ۔

Click on the link given below to Free download 108 Pages Pdf
It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post