Dhongiyan Shaman Novel Complete PDF By Taniya Tahir

 

Novel : Dhongiyan Shaman Novel Complete PDF
Writer Name : Taniya Tahir
Category : Romantic Novels

Tania Tahir is the author of the book Dhongiyan shaman Pdf. It is an excellent social, most romantic , Rude Hero base , Forced Marriage base and Revenge base novel .
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dhongiyan Shaman Novel Complete PDF Novel Complete by 
Taniya Tahir is available here to download in pdf form and online reading.
 

سائیں آج نہ جاگنے کا قسم کھا کر سویا تھا کیا" مسکرا کر اسکا کھلتا چہرہ اور اپنی شرٹ میں اسکو دیکھ کر سادام کا دل اسپر مزید بھکا تبھی اسکی گردن میں چہرہ چھپا کر وہ دھیمے لہجے میں بولا ۔۔۔ زریش تو جیسے مردوں سے شرط باندھ کر سوئ تھی اور سوئی بھی بےچاری کب تھی جو وہ اب اسے جگہ رہا تھا ۔۔۔ اسکا کوئ ریسپوںس نہ پا کر ۔۔ سادام اپنی بے باک منمانیوں پر اترنے لگا ۔۔۔ اف سادام "اسنے کسمسا کر کروٹ بدل لی ۔۔۔ تیور تو دیکھو لڑکی کا ۔۔۔ کیسے منہ پھیر رہا ہے"وہ بڑبڑایا اور دوبارہ اسکا رخ اپنی طرف کر لیا ۔۔۔ زریش نے چیڑ کر اسکی طرف۔ دیکھا ۔۔ کیا چاہتے ہیں آپ"وہ مندی مندی آنکھوں سے اسکو دیکھنے لگی ۔۔۔ اسکی آنکھوں میں نیند کے خمار کی سرخی دیکھ کر سادام ۔۔ نے اسکی جان پر جان لیوا حملہ کیا کہ وہ پھڑپھڑا کر رہ گئ۔ ۔۔ اسکی سانس اس شدت پر روکنے کو تھی ۔۔ زریش نے اسکی کمر پر مکے برسا دیے ۔۔۔۔ سادام اس سے ہنستے ہوئے دور ہوا ۔۔۔۔ تم ہمارا چاہت سے اور بھی پیارا دیکھتا ہے ۔۔۔ اور ہم تمکو بار بار سمجھاتا ہے ۔۔۔ ہمارا چھوٹا سا بچہ سمجھتا نہیں ۔۔۔ غصہ ہم کرے گا ۔۔۔۔۔ پیار ہم کرے گا ۔۔ ڈانٹے گا بھی ہم ۔۔۔ اور آنکھیں بھی ہم نکالے گا ۔۔۔۔ تمھارا کام ۔۔۔ صرف ہمارا بانہوں میں شرمانا ہے ۔۔۔ سمجھا ۔۔۔۔ اب اٹھو "پیار سے اسکو سمجھا کر ۔۔ وہ نرمی سے اسکی آنکھوں کو چھوتا بولا ۔۔ نہیں ۔۔۔ مجھے سونا ہے"زریش نے پھر سے کروٹ لے لی ۔۔۔ سادام نے گھڑی کی جانب دیکھا ۔۔۔۔ اسپر کچھ کچھ رحم بھی آیا ۔۔۔ وہ جانتا تھا وہ کتنا بے رحم ہے ۔۔۔ تبھی اسکو اٹھانے کا ارادہ ترک کر کے ۔۔ اسپر کمبل پھیلا کر وہ فریش ہونے جاتا ہی کہ اسکے پھولے گالوں نےایک بار پھر اکسایا اور اسنے۔ ۔۔ اسکے پھولے گال پر ہی کاٹ لیا ۔۔۔ زریش بچوں کی طرح غصہ کرنے لگی جبکہ سادام نے ہنس کر وہیں دوبارہ پیار کیا ۔۔ سو جائے سو جائے ۔۔۔۔ چیڑتا ایسا ہے جیسے ۔ ہم نے کوئ انوکھا کام کیا ہے ہممممم سمجھتا بھی نہیں عاشقی جاہل"وہ سر جھٹک کر واشروم میں بند ہوا ۔۔ اور اگلے۔ بیس منٹ میں ۔۔ وہ کمرے سے باہر نکلا ۔۔۔۔ شدید بھوک کا احساس ہوا۔ ۔۔۔ لاونج میں سب موجود تھے اسکی طرف دیکھا کر شھاب نے ہاتھ اٹھائے ۔۔ دولہا راجہ تشریف لا رہے ہیں ۔۔۔ زرا چار پانچ سو توپوں سے انکا قتل کر کے سلامی دی جائے"وہ جل بھن کر بولا ۔۔۔ سادام کو ہنسی آئ ۔۔۔ اور وہ سکون سے انکے پاس آ گیا ۔۔ خان کھانا کھائیں گے"عنایت بولا تو اسنے سر ہلایا ۔۔اور عنایت نے شمائلہ کو کہا ۔۔۔ لوگوں کے ساتھ مسلہ کس قسم کا ہے علم ہے ہمیں ۔۔۔۔۔ "اسنے کہا ۔۔ تو اسکی بات سمھجتے شھاب کے سوا سب ہنس پڑے ۔۔ تو یارو کے ساتھ یاری تو نہ نبھائ نہ ۔۔ تو نے ایسے یاروں سے بہتر ۔۔ بندہ ۔۔۔ بندر پال لے مگر یار نہ بنائے " تو بھائ تو نہ بنا ۔۔ ہم کون سا مر رہا ہیں"اسنے سکون سے کہا ۔۔ تو شھاب چاہ کر بھی اسکی گردن نہیں دبا سکا ۔۔۔ جاناں کا ہنس ہنس کر برا ہال تھا جبکہ ہاد اس محفل میں ہو کر بھی اپنی محترمہ کے باہر نکلنے کے انتظار میں تھا ۔۔۔ جاناں تمھارا لڑکی کہاں ہے"سادام نے بچی کے بارے میں پوچھا ۔۔۔

Click on the link given below to Free download 509 Pages Pdf
It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post