Tere Ishq Main Complete Novel Pdf By Maha Gull Rana

 

Novel : Tere Ishq Main Complete Novel Pdf
Writer Name : Maha Gul Rana

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
The Novels Mania Team dreams up and manufactures the premium and incomparable quality of Novels PDF Books. 
You can find here...novel in urdu, romantic novel in urdu, bold novel, novels romance, love novels, romance novel novel in urdu, novels in urdu pdf, famous urdu novels, new urdu novels, latest urdu novels, urdu books online, urdu novel online reading, urdu books to read, urdu best books pdf, urdu best books, pdf urdu books,
Tere Ishq Main is based on Romantic novel and forced marriage urdu novels,romantic urdu novels,bold romantic urdu novels,army based urdu novels,revenge based urdu novels also, which is written by Maha Gull Rana as the author. She has an awesome writing style. So, you can download the novel by clicking on the download button.
You can also subscribe to us on our YouTube channel. Please do comment and also share with your friends and family.
 

ابھی دیا وہاں سے بھاگ کر واشروم میں بند ہوتی کہ شاہ میر نے پیچھے سے اس کی کلائی پکڑ کر ایک ہی جھٹکے میں اپنی طرف موڑا اور اس کا منہ اپنے ہاتھ میں دبوچا How dare you dia Shah Meer Shah تمہاری ہمت بھی کیسے ہوئی یوں میرے جذبات میری محبت کو گالی دینے کی دل تو کر رہا ہے یہی زمین میں زندہ گاڑھ دوں تمہیں وہ ایک دم سے دھاڑا تو دیا کو اپنے پاؤں سے جان نکلتی محسوس ہوئی جن سے دل بھرنے ہو یا بہلانے ہو وہ بازاروں میں دستیاب ہوتی ہیں ان کے لیے انتظار کی سولی پر لٹکنا نہیں پڑتا اور جنہیں استعمال کیا جاتا ہے نا وہ کسی کوڑے کے ڈھیر سے ملتی ہیں میں اس ملک کا محافظ ہوں اور تم مجھے اپنی ہی عزت کو استعمال کرنے والا کہہ رہی ہو وہ پھر سے دھاڑا تو دیا نے اپنا چہرا ہاتھوں میں چھپا لیا ہاتھ ہٹاؤ دیا اور میری طرف دیکھو ہاتھ ہٹاؤ اپنے دیا کے ہاتھ نا ہٹانے پر وہ پھر سے چیخا تو دیا نے جلدی سے اپنے ہاتھ ہٹا کر سر شاہ میر کے سینے پر ٹکا دیا اس کے غصے سے بچنے کا یہی طریقہ اسے ٹھیک لگا 2nd sneak مجھے ڈر لگتا ہے ماہر مجھے لگتا مم۔میں بھیگی آواز پر قابو پاکر بات جاری رکھی ماہر بھی چاہتا تھا کہ وہ اپنے دل کی باتیں اس سے کرے تبھی بولنے دیا م۔مجھے لگتا میں آپ کو کھو دو گی میں مر جاؤں گی ماہر وہ ایک دم سے سسک پڑی تو ماہر نے سختی سے اپنے ہونٹ بھنچ لیے ادھر دیکھو منہا میں نے کہا میری طرف دیکھو ماہر نے سرد آواز میں کہہ کر منہا کا چہرا اپنے ہاتھوں میں بھرا تم کبھی مجھے نہیں کھو سکتی ماہر شاہ پہلے دن سے تمہارا تھا اور قیامت تک تمہارا ہی رہے گا موت پر زور نہیں لیکن تمہیں اتنا یقین ہونا چاہیے مجھ پر کہ اگر کبھی تمہارا دل نا دھڑکا تو سانسیں میں بھی نہیں لے سکوں گا تمہیں لگتا ہے تم مرجاؤ گی اور میں یہ خبر سن کر غم سے نڈھال ہوں گا تو میرا وعدہ ہے تم سے میں خبر سے پہلے تم تک پہنچ جاؤ گا وہ اتنی شدت سے بولا کہ منہا کو اپنا رواں رواں کانپتا محسوس ہوا اپنی بات کہہ کر منہا کے گرد سے اپنا حصار ختم کر کے پیٹھ کر کہ کھڑا ہوگیا اپنے اشتعال پر بامشکل قابو پایا منہا کے منہ سے مرنے کا سن کر اسے اپنا دم گھٹتا محسوس ہوا اور سچ ہی تو تھا کیا وہ موت سے لڑ سکتا تھا شاید نہیں اور وہ اسے بھی کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہتا تھا لیکن اسے یقین تھا کے وہ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ پائے گا

Click on the link given below to Free download 458 pages Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Google Drive Download Link

Download

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post