Mohabbat Ishq Dhoka Aur Fareeb By Anam Raees

Novel : Mohabbat Ishq Dhoka Aur Fareeb
Writer Name : Anam Raees
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Mohabbat Ishq Dhoka Aur Fareeb Novel Complete by 
Anam Raees is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

'میں لایا تھا اور پتا ہے رات کو میں تمہارے ساتھ سویا تھا' میر کے ہاتھ اسکی کمر سہلا رہے تھے وہ ڈرگئی تھی کل رات کا کوئی لمحا اسے یاد نہیں تھا کیا ہوا تھا 'جج…جھوٹ بول رہے ہو ایسا کچھ نہیں ہوا تھا' لالی خوف زدہ سی بولی وہ یہ تک بھول گئی تھی کہ اسکے سر پر اسکارف ہے اسکے ارد گرد اسکی چادر موجود ہے 'اور مجھے جھوٹ بولنے سے کیا ملے گا اور اب تو میں کچھ اور بھی سوچ رہا ہوں' میر نے اسکو اور قریب کرکے پراسرار لہجہ میں کہا لالی بلکل بے یقین تھی اپنی عزت جسکی حفاظت اس نے بچپن سے کی تھی جسکی وجہ سے اس نے اپنے دادا سے مارشل آرٹ سیکھا تھا کیا وہ سب رائیگاں گیا بچپن میں جب گلی کے ایک بزرگ سے انسان نے اسکے ساتھ درندوں جیسا سلوک کرنا چاہا تھا کیسے اس نے اسکا سر پھاڑا تھا بلکہ اسے جہنم رسید کیا تھا لیکن اب وہ اپنی عزت کی حفاظت نہیں کرپائی اسکو یہی سوچ کر رونا آرہا تھا لیکن میر کی بات سے وہ ٹھٹھک گئی تھی وہ آگے کیا کہنے والا تھا 'کک…کیا' لالی کا لہجہ لڑکھڑایا 'تم سے جتنا کام لینا تھا میں نے کل رات کو لے لیا اب تم میرے کسی کام کی نہیں ہو تو سوچ رہا ہوں کچھ شراب اور شباب ہوجائے' میر بےباک ہوا 'تم گھٹیا انسان شرم نہیں آئے گی تمہیں اپنی ہی بیوی کو دوسروں کے آگے پیش کرتے ہوئے' لالہ رخ دھاڑی 'میں تمہیں بیوی نہیں مانتا' میر استہزائیہ ہنسا اور اسے پیچھے کی طرف دھکّا دے کر باہر نکل گیا

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING


1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post