Dharkano Ki manat Tou By S I Writres

 Novel : Dharkano Ki manat Tou Complete Novel
Writer Name :  S I Writres
Category : 
Haveli Based novel

S I Writres is the author of the book Dharkano Ki manat Tou Pdf. It is an excellent Haveli Based novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, S I Writres Novel Complete by Dharkano Ki manat Tou is available here to
 

آ۔۔آپ نے مجھ سے شادی کیوں کی ؟ تناوش اپنے دل میں پنپتے وہم کو دور کرنے کی خاطر بولی۔ کیوں کہ مجھے آپ سے محبت ہو گئی تھی اس لئے بنا وقت گنوائے میں نے آپ کو اپنے نام کر لیا ،، ج۔۔جھوٹ ۔۔ ب۔۔ بول رہے ہیں آآ۔۔آپ ،،آپ نے مجھ سے نکاح گاؤں والوں کی وجہ سے کیا ہے ۔ض۔۔ضرور آپ کے بابا نے فورس کیا تھا اسی لئے آپ نے ایک بے سہارا لڑکی سے شادی کی،،، نہیں تو کوئی پاگل ہی ہو گا جو ایک بے نام بے سہارا لڑکی کو اپنا نام دے گا جسے اس کے گھر والوں نے ٹھکرا دیا ہو،، وہ آنکھوں میں نمی لئے خود اذیتی سے بولی ،، سیریسلی ،، آپ کو لگتا ہے کہ سید ارحام بخت ،، اس پورے علاقے کے سردار کو کوئی شادی کے لئے فورس کر سکتا ہے ؟ اور وہ بنا دلی رضا مندی کے خوشی خوشی نکاح کر لے گا ،،سردارنی صاحبہ بہت بھولی ہیں آپ ،، شاید آپ جانتی نہیں کہ سردار سید ارحام بخت کو کوئی کسی کام کے لئے مجبور نہیں کر سکتا ،، ایک بات آپ اچھی طرح سے اپنے چھوٹے سے دماغ میں بٹھا لیں کہ میں نے آپ سے شادی کسی کے بھی مجبور کرنے پر نہیں کی بلکہ پورے دل کی آمادگی سے کیا ہے ،،اور آپ میری زندگی میں آنے والی اور آخری لڑکی ہیں ،، جس نے میرے دل کے ساتھ ساتھ میری روح پر بھی قبضہ کر لیا ۔ آپ میری نس نس میں سما چکی ہیں ،، آپ کی چاہت میری رگوں میں خون بن کر دوڑ رہی ہے ،، آپ سے مل کر میرے دل نے دھڑکنا سیکھ لیا ہے ،، اب سے آپ میری دھڑکنوں کی امین ہیں ،،ارحام بخت اپنی جذبے لٹاتی نگاہوں سے اس کے گلاب کی مانند مہکتے سراپے کو دیکھتے ہوئے بولا ،، تناوش کو یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ کوئی کسی سے صرف چند دن میں اس قدر شدت سے محبت کر سکتا ہے ،،وہ بے یقین نظروں سے ارحام دلکش چہرے کو دیکھے گئی ،، اس کی آنکھوں سے چھلکتی بے یقینی کو محسوس کرکے ارحام بخت دلکشی سے مسکرایا ۔۔ سردارنی آپ کو یقین نہیں ہو رہا کیا میری محبت پر ؟ ک۔۔۔کوئی ۔۔۔کسی سے اس قدر محبت کیسے کر سکتا ہے ؟ وہ بھی چند لمحوں کی ملاقات میں ؟ کیا کسی کے دل میں محبت اتنی تیزی سے اتر سکتی ہے ؟ تناوش نے حیرت بھری معصومیت سے سوال کیا جس پر ارحام بخت نے اس کے ہاتھوں کو تھامے اسے صوفے پر بٹھایا اور خود گھٹنوں کے بل اس کے سامنے بیٹھا ،، آپ کو پتہ ہے !! محبت!!..❤️دل نہیں مانگتی،البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے_!! محبت!!.. اختیار بھی نہیں مانگتی،البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار"ضرور مانگ لیتی ہے!! .محبت!!..پیار نہیں مانگتی،مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے_!! محبت!!..آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ، خواب مانگے گی!! محبت!!.. سوال نہیں کرتی، ہمیشہ "جواب" مانگے گی!! اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،، کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی اور کا ہونے نہیں دے گی۔!

 

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 276 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Download From Google Drive

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post