Novel : Tera Hoon Jaan Le Complete Novel
Writer Name : Rimsha Hussain
Category : Army & Suspense Based Novel
آجاؤ
میری فٹبال۔۔۔۔۔اُس کو آتا دیکھ کر شازم گاڑی کا دروازہ کھول کر زچ کرتی مسکراہٹ
سے حورم کو دیکھ کر بولا جس کی پریگنسی کا پانچواں مہینہ چل رہا تھا"جب سے
اُس کا پیٹ باہر کو اُبھر رہا تھا تب سے "شازم نے اُس کا نام اسٹائلش مولانی
سے ہٹاکر"فٹبال رکھ لیا تھا جس پر حورم کو تپ چڑھتی اور اُس کی حالت دیکھ کر
شازم کافی لطف اندروز ہوتا
شازی
ہم تمہارا منہ توڑدے گے اگر دوبارہ ہمیں فٹبال کہا بھی تو۔۔۔حورم دانت پیس کر اُس
کو کچا چبا جانے والی نظروں سے دیکھ کر بولی
ڈیئر
فٹبال وائف اگر میرا منہ توڑدوں گی تو ہمارے بچے کو کیا جواب دو گی جب وہ پوچھے
گا" مما ویئر از مائے بابا سائیں کا بوتھا؟اپنی بات کے احتتام پر شازم خود ہی
کُھل کر ہنسا
کہے
دے گے تمہارے بابا سائیں کا بوتھا کافی ناقابلِ قبول تھا تبھی ہم نے اُس کو توڑ دیا۔۔۔حورم
زچ ہوتی بولی
اوو
مگر میری گولو مولو کیوٹو فٹبال وائف اگر بات یہ ہے تو ایسے تو ہمارا بچہ بھی میرے
جیسے ہوگا تو کیا تم اُس کا بھی یہی حشر کرو گی؟شازم بڑے تفتیش بھرے لہجے میں بولا
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 2082 Pages Pdf
- It's Free Download Link