Kashish Novel By Areeba

 

Novel : Kashish Complete Novel
Writer Name :  Areeba
Category : Age Difference Based Novel

Areeba is the author of the book Kashish Pdf. It is an excellentrude ,age difference urdu novels,age difference romance novels,cousin marriage based novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Kashish Novel Complete by Areeba is available here to 

ابرش آپ سے کوئی          ملنے آیا ہے آفس میں آئیں بیٹا۔۔

ابرش کی ایک ٹیچر نے کلاس میں داخل ہوتے ہوۓ کہا،

ابرش یہ سُن کر حیران رہ گٸی کہ اُس سے کون ملنے آگیا ہے۔۔

کہیں ابتہاج تو نہیں آگیا۔۔

اس کے ذہن میں ایک دم خیال آیا۔۔

وہ بڑبڑاتی ہوٸی آفس میں گٸی تو دیکھا وہاں پر تو ایک لڑکی بیٹھی ہوٸی تھی۔۔

اوہ تو تم ہو ابرش ؟؟

بسمہ نے اسے سر سے پیر تک گھورتے ہوۓ کہا،

جی۔۔ مگر آپ کون ؟؟

ابرش نے اس کی طرف حیرانگی سے دیکھتے ہوۓ کہا،

بیٹھو یہاں بتاتی ہوں سب۔۔

ابرش پریشان ہوگٸی تھی کہ نہ جانے کون ہے یہ لڑکی اور کیوں مجھ سے ملنے آٸی ہے۔۔

اچھا تو تم ہو وہ خوش قسمت لڑکی جس پر ابتہاج اپنی جان چھڑکتا ہے۔۔

علینہ نے تمسخرانہ انداز میں کہا،

جی ؟؟؟

کہنا کیا چاہ رہی ہو ؟؟؟

کون ہو تم ؟؟

ابرش سرد لہجے میں بولی۔۔

میں یہاں بس تمہیں اتنا کہنے آٸی ہوں کہ ابتہاج سے دُور رہو۔۔

وہ صرف میرا ہے۔۔

تمہاری وجہ سے اس نے مجھے رجیکٹ کیا اس لیے تم اس کی ذندگی سے نکل جاٶ اور تمہیں مستجاب بہت چاہتا ہے بہت محبت کرتا ہے تم سے اور شادی بھی کرنا چاہتا ہے وہ تم سے اس لیے بہتر یہی ہے تم اس سے شادی کرکے میری اور ابتہاج کی ذندگی سے نکل جاٶ۔۔

یہ سُن کر ابرش حیران رہ گٸی۔۔

تم کون ہوتی ہو مجھے اور ابتہاج کو الگ کرنے والی ہاں ؟؟؟

آج کے بعد یہاں پر آنے کی کوشش بھی مت کرنا سمجھی تم۔۔

ابرش نے اسے تلخ لہجے میں یہ سب کہا اور اُٹھ کر وہاں سے باہر چلی گٸی۔۔

خوبصورت تو یہ واقع ہی بہت ہے اسی لیے تو ابتہاج مرا بیٹھا ہے اس پر مگر میں نے جو اسے کہنا تھا وہ تو کہہ دیا اب دونوں کے بیچ میں خوب لڑاٸی ہوگی ان سب باتوں کو لے کر اور دونوں خود پیچھے ہٹ جاٸیں گے۔۔

لو بھٸی بسمہ تمہارے لیے تو راستے کُھلنا شروع ہوگۓ اب مجھے اور ابتہاج کو کوٸی الگ نہیں کرسکتا۔۔

وہ بڑبڑاتی ہوٸی وہاں سے چلی گٸی۔۔

ابرش بھاگتی ہوٸی واش روم والی ساٸڈ پر چلی گٸی اور وہاں ایک طرف بیٹھ کر رونے لگی۔۔

یہ سب کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ ؟؟؟

ضرور اس لڑکی کو مستجاب نے بھیجا ہوگا کیونکہ ابتہاج کبھی بھی مجھے دھوکہ نہیں دے سکتا وہ صرف مجھ سے محبت کرتا ہے۔۔

نمرہ اسے ڈھونڈتی ہوٸی وہاں پر آ پہنچی۔۔

کیا ہوا ابرش ؟؟؟

تم رو کیوں رہی ہو ؟؟؟

اور تم سے ملنے کون آیا تھا ؟؟؟

ابرش ؟؟؟

ابرش بس روٸی جا رہی تھی۔۔

ابرش فوراً نمرہ کے گلے لگ گٸی۔۔

علینہ بھی ابرش چھپ چھپاتے ابرش کو ڈھونڈنے یہاں واش روم تک آگٸی تھی۔۔

اس نے دیکھا ابرش نمرہ کے گلے لگ کر رو رہی ہے۔۔

آخر ہوا کیا ہے اسے اور اس سے آج ملنے کون آیا تھا ؟؟

علینہ ایک کونے میں کھڑی انہیں دیکھ رہی تھی۔۔

وہ ہمت کر کے آگے بڑھی اور نمرہ سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے اسے ؟؟

نہیں معلوم کیا ہوا ہے اسے بس روٸی جا رہی ہے۔۔

نمرہ نے جواب دیا۔۔

کیا ہوا ابرش ؟؟

علینہ نے اس کے کندھے ہر ہاتھ رکھتے ہوۓ کہا،

ابرش نے علینہ کا ہاتھ جھٹ سے پیچھے کیا اور وہاں سے چلی گٸی۔۔

ابرش۔۔

ابرش۔۔

نمرہ چیختی ہوٸی اس کے پیچھے گٸی۔۔

  

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 340 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post