Pichtawa By Shanzay Shah

 

Novel : Pichtawa Complete Novel
Writer Name :  Shanzay Shah
Category : Love Story Based Novel

Shanzay Shah is the author of the book Pichtawa Pdf. It is an excellentrude love story novels,sad novel,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Pichtawa Novel Complete by Shanzay Shah is available here to 

مجھے پتہ تھا تم آؤ گے دیکھو تم آگئے"وہ جیسے ہی وہ اس درگاہ سے باہر نکلنے لگا کسی نے پیچھے سے زور سے اسکی شرٹ پکڑ لی ارحام نے گھبرا کر اپنے پیچھے دیکھا اور دیکھتے ہی وہ اپنے جگہ جم گیا وہ ماہ نور تھی ہمیشہ اپنے آپ کو سنوار کر رکھنے والی ماہ نور آج اس حال میں تھی

وہ حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا جس کا لباس جگہ جگہ سے پھٹہ ہوا تھا چہرے پر جگہ جگہ نشان پڑے ہوے تھے سفید رنگ جگہ جگہ سے سیاہی مائل ہورہا تھا

"مجھے پتہ تھا کہ تم آؤگے دیکھو تم آگئے اب مجھے اپنے ساتھ لے چلو" وہ اسکا گریبان پکڑ کر کہہ رہی تھی لوگوں نے آگے بڑھ کر اسے خود سے دور کررہے تھے جن سے وہ خود کو آزاد کروانے کی کوشش کررہی تھی

اسے دیکھ کر ارحام کو اپنے حواس شل ہوتے ہوے محسوس ہورے تھے

اپنے قدم اٹھا کر وہ باہر آکر گاڑی میں بیٹھ گیا جبکہ زہہن کے پردے پر ماہ نور کا چہرہ لہرا رہا تھا

اسکا سارا دیھان ماہ نور کی طرف تھا ہوش تو اسے انعم کے چلانے کی آواز پر آیا نظریں سامنے کی طرف اٹھیں جہاں ٹرک انہی کی طرف آرہا تھا ارحام نے فورا گاڑی کا رخ دوسری طرف کرلیا اور گہرا سانس لے کر گھبرائی ہوئی انعم کو دیکھا ڈیش بورڈ سے پانی کی بوتل نکال کر اسکے لبوں سے لگادی

"سب ٹھیک ہے میری جان" ارحام نے کہتے ہوے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اسے اپنے حصار میں لے لیا

ایک بار پھر سے ماہ نور کا سراپا اسکے زہہن کے پردے پر لہرایا اسنے ایک نظر اپنے کندھے سے لگی انعم کو دیکھا

وہ بھلا کیوں اس عورت کے بارے میں سوچ رہا تھا اسکے ساتھ جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ جس بھی حال میں ہو اسے اس سب سے کوئی سروکار نہیں اچھا تھا جو ماہ نور کی حقیقت وقت پر ہی اس پر کھل چکی تھی جس کے بعد وہ بہت ٹوٹ چکا تھا لیکن انعم نے اسکی زندگی میں آکر خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے وہ خدا کا جتنا شکر ادا کرتا کم تھا کہ خدا نے اسے انعم جیسا تحفہ دیا ارحام نے ہولے سے اسکے ماتھے پر اپنے لب رکھ دیے

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 64 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post