Dostt E Daram Complete Novel By Areej Shah

 

Novel : Dostt E Daram Complete Novel
Writer Name :  Areej Shah
Category :   Love Story Based Novel

Areej Shah is the author of the book Dostt E Daram Pdf. It is an excellent, rude hero based novels,bold romantic urdu novels,romantic urdu novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dostt E Daram Novel Complete by 
Areej Shah is available here to 

کیوں کہ جیسے تم سوچتی ہوں ویسے بھی ہرگز نہیں ہوتے وہ اسے اپنے بے حد قریب کرتے ہوئے بولا اس کی گرم سانسیں زاوش کے چہرے سے ٹکرا رہی تھی تو۔۔۔۔پھر۔۔۔۔کی۔۔۔۔کیسے ہوتے ہیں۔۔۔ ہو تو رہا ہے ہمارا بے بی وہ پھر سے بولی توساحرسائیں کی گھنی مونچھوں تلےعنابی لب ایک بار پھر سے مسکرائے تھے نہیں ہو رہا ۔لیکن تم فکر مت کرو رخصتی ہوتے ہی میں تمہاری یہ خواہش پوری کر دوں گا ۔ کیا۔ ۔۔۔مطلب۔ ۔۔۔۔اس کا اتنا پاس آنا زاوش کو نروس کر گیا تھا چھوڑو یہ سب باتیں تم یہ بتاوکہ کہاں " کس" کیا تھا میں نے تمہیں وہ اس کی نروسنس کو اگنور کرتا اس کے ماتھے کو اپنی انگلیوں کے پوروں سے چھوتا اس کی چمکتی پیشانی پر اپنے لب رکھ چکا تھا ۔ یہاں۔۔۔؟ یا پھر یہاں۔۔۔۔۔؟ وہ اس کے دونوں گلابی گالوں پر باری باری لب رکھتا اس سے پوچھنے لگا اس کے محبت بھرے لمس پر وہ تھرتھرانے لگی۔ یا پھر یہاں اس کے ہونٹوں پر اپنی انگلی رکھتا اس کے لرزتے وجود کو قید کرتے ہوئے وہ اس کے لبوں پر جھک گیا اس کی سانس جیسے قید ہو کر رہ گئی وہ بے حد نرمی سے اس کے ہونٹوں کی نرمی کو محسوس کرتا اس کے ہونٹوں کو آزاد کرتا اس کی صراحی دار گردن پر جھکنے ہی لگا تھا ۔کہ ذاوش فوراً اس سے دور ہونے کی جدوجہد کرنے لگی ساحر اسے نرمی سے خود سے الگ کر کے پیچھے ہٹ گیا ۔ کیا ہوا تم اس طرح سے ڈر کیوں رہی ہو ۔۔۔۔بات یہاں بےبی تک آ پہنچی ہے اور تم ایک کس پر اس طرح سے گھبرا رہی ہو ایسے تو نہیں چلے گا ڈارلنگ جب تم سب کو بتاؤ گی کہ تم میرے بچے کی ماں بننے والی ہو۔تو تائی اماں سائیں تو تم سے بہت سارے سوال کریں گیں تو کیا تم ان سے یہ کہوگی کہ میں نے تمہیں کچن میں کس کیا ۔۔۔؟ جس سے تم پریگنینٹ ہو گئی ۔۔۔۔؟اسے دور ہٹتے اور یوں گھبراتا دیکھ وہ لطف اندوز ہوا تھا ۔ آپ کی کوئی بات مجھے سمجھ نہیں آرہی پتا نہیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں میں یہ بات کسی کو بھی نہیں بتانا چاہتی ہم بغیر کسی کو بھی کچھ بتائے بھی تو رخصتی کرسکتے ہیں نہ وہ اسے دیکھتے ہوئے بے حد معصومیت سے بولی اس کی بات ہر ساحر کا بہت دل کیا ایک بار پھر سے قہقہ لگانے یا پھر اس کی عقل پر ماتم کرنے کا اس کی قربت پر وہ پہلے ہی بے حال ہو رہی تھی اس سے اتنی دور کھڑی وہ اب دروازے کے بالکل پاس جا چکی تھی کہ اب اگر ساحر اس کے قریب آیا تو وہ فورا باہر بھاگ جائے گی۔ تم سچ میں اتنی معصوم ہو یا مجھے بے وقوف بنانے کی کوشش کرتی رہتی ہو زاوش سارا دن فلموں میں ڈراموں میں گھسی رہتی ہو۔تمہیں یہ بھی نہیں پتہ کہ بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں وہ اسے دیکھتے ہوئے سوال کرنے لگا ۔۔۔؟ مجھے پتا ہےہیرو ہیروئن کو کس کرتا ہے تو بے بی ہوتا ہے فورا سے پہلے جواب آیا تھا ۔ہاں لیکن آواز بے حد کم تھی ۔ 

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 1995 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

  1. Excellent noval with good story and romance 👌 😍 ❤️ 🙌 👏.... people who like romance and love joint family novels with twist and turn please read this noval .... one of my favourite 😍

    ReplyDelete
  2. Season 2 kb ayga ??

    ReplyDelete
Previous Post Next Post