Andaikha Ishq Complete Novel By Gull Writes

 

Novel : Andaikha Ishq Complete Novel
Writer Name :  Gull Writes
Category : Romance Based Novel

Gull Writes is the author of the book Andaikha Ishq Pdf. It is an excellent,feudal system based urdu novels,rude hero based novels,romantic urdu novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Andaikha Ishq Novel Complete by 
Gull Writes is available here to 

وہ تو جیسے اسکے حسین چہرے میں کھو ہی چکا تھا لمبی گھنی میچی خمدار لرزتی پلکیں گلابی گالوں پہ سایہ فگن تھی۔۔۔ ستواں کھڑی ناک میں نتھ ۔۔۔۔ جسکے موتی اسکے سرخ ہونٹوں کو چھوتے اسے اپنا رقیب معلوم ہورہے تھے ۔۔ سانس لیں۔۔۔۔ گھمبیر سرگوشی ہوئی خمار سے اسکا لہجہ بھاری ہورہا تھا مگر وہ تو سن ہی نہیں رہی تھی بسس تھر تھر کانپے جارہی تھی اسکی کمر پہ ہاتھوں کی گرفت مضبوط کرتے اسکے چہرے پر پھونک ماری تو راعنہ کا چہرہ پل میں سرخ اناری ہوا اسکی سانس میں سانس بھرتے دلفریب سی خوشبو اپنے میں محسوس کرنے لگی ہاتھ بڑھا کر وہ اسکی نتھ اتارنے لگا ۔۔اسکے لمس پر راعنہ نے بڑی بڑی سنہری آنکھیں کھول کر اسے دیکھا ۔۔۔۔ سنہری کاجل سے بھری آنکھیں بھوری آنکھوں سے چار ہوئی دونوں کی دلوں کی دھڑکن ایک دم بڑھی ۔ وہ کچھ لمحے تو کچھ اور سوچنے کے قابل ہہ نا رہا۔۔۔ کتنی خوبصورت تھی وہ بے خودی میں اسکی آنکھوں پر لب رکھتے وہ کسی اور ہی جہاں میں پہنچا سکون کی ایک لہر اسے اپنی نسس نسس میں اترتی محسوس ہوئی۔۔۔۔راعنہ اسکے لمس پہ سٹل ہوئی کیا نہیں تھا اس لمس میں شدت ۔۔جنون ۔۔ضد ۔۔۔بے پناہ چاہت ۔۔۔ اس کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسنی پیدا ہوئی ۔۔۔۔کئی پرفسوں لمحے گزر گئے وہ اس سے جدا نا ہوا شاید وہ ایسے ہی اسے اپنے قریب اپنے سینے سے لگائے رکھنا چاہتا تھا راعنہ نے مہندی سے سجے ہاتھوں سے اسکے سینے پر رکھے تو چوڑیوں کی دل نشیں آواز معنی خیز سی خاموش میں عجیب سا ارتعاش پیدا کرگئی ناچاہتے ہوئے بھی وہ نرمی سے پیچھے ہوا اسکے چہرے پر گھبراہٹ دیکھتے وہ اسے بیڈ پر بیٹھاتے اٹھ بیٹھا اور محبت پاش نظروں سے اسے دیکھنے لگا جو شرم سے سرخ پڑتے نگاہیں جھکائیں کانپے جارہی تھی خانی ۔۔۔۔ جزباتوں کی آنچ لیے وہ اسے پکار گیا وہ خود میں سمٹی ۔۔لرزتی پلکیں اٹھا کر اسکی جانب دیکھا جو آنکھوں میں محبت کا جہاں آباد کیے اسے ہی دیکھنے میں مصروف تھا وہ گڑبڑا کر شرم سے بھاری ہوتی پلکیں جھکا گئی اسکی آنکھوں میں دیکھنے کی اس نازک سی دوشیزہ میں اتنی سکت نہیں تھی وہ اپنی کیفیت سے جھنجھلاتے گہری سانس بھرتی اسے بےچین کرگئی وہ پل میں اسکی کمر رب کرتے اسے گہری سانس بھرنے کا کہنے لگا ٹیبل پر پڑا پانی کا گلاس اسکے لبوں سے لگایا جسے وہ ایک ہی سانس میں غٹک گئی ۔۔۔۔ آپ ٹھیک ہیں ۔۔۔ اسکے سرخ تمتماتے چہرے اور نم ہوتی گردن کو دیکھتے وہ بے قرار ہوا میں ٹھیک ہ ہوں مم مجھے نفل ادا کرنے ہیں ۔۔۔۔ وہ دھیمی سی آواز میں گویا ہوئی وہ اتنا آہستہ بولی کہ اگر وہ اسکے قریب نا ہوتا تو یقیناً سن ہی نا پاتا ۔۔۔ پہلے تو آپ ریلیکس ہوں اور چینج کرکے آئیں پھر ساتھ ادا کرینگے ۔۔۔ وہ محبت پاش لہجے میں اسے دیکھتے اسکی پیشانی پر پرحدت لمس چھوڑتے روم سے باہر نکل گیا جانتا تھا وہ صبح سے بھوکی ہوگی ۔۔۔ راعنہ نے نم ہوتی آنکھوں سے دل ہی دل میں خدا کا شکریہ کیا وہ بنا کہے ہی اسکی بات سمجھ گیا تھا ۔۔۔ پیشانی کو ہاتھوں کے پوروں سے چھوتی وہ مدھم سا مسکرائی اور لہنگا سنبھالتے فریش ہونے چل دی ۔۔۔۔۔

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 107 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post