Jeena Hi To Hai By Zaroom

 

Novel : Jeena Hi To Hai Complete Novel
Writer Name :  Zaroom
Category : Bold Romance  Based Novel

Zaroom is the author of the book Jeena Hi To Hai Pdf. It is an excellent social,second marriage based urdu novels,romantic urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,Jeena Hi To Hai Novel Complete by Zaroom is available here to 

میں سوچ رہی ھوں کہ اب تمھاری شادی کر دوں ،، بات کا آغاز کیا اور وہ جانتا تھا کہ آگے وہ کیا کہیں گی اُسے یشفع پہلے ہی بتا چُکی تھی جی میرا بھی یہی خیال ہے اور لڑکی بھی پسند کر لی ہے ،، مسکراتے ہوئے ٹھہر ٹھہر کر بولا کیا مطلب لڑکی پسند کر لی ہے میں تو تمہاری شادی کی بات اپنے بھائی کی بیٹی کے لئے کر چکی ہوں ،، آواز اونچی تھی کیا آپ نے مجھ سے پوچھا تھا ؟ آئ برو اچکا کر عام سے لہجے میں بولا ماں ہوں میں تمھاری فیصلے کر سکتی ہوں میں تمہاری زندگی کے اس کے لیے مجھے تُم سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے ،، آواز ہنوز اونچی تھی نہیں مما آپ میری ماں ضرور ہیں مگر زندگی کا یہ فیصلہ تو میں اپنی ہی مرضی سے لونگا ،، آج تک آپ نے جو کہا میں نے کیا ، آپ نے کہا زین شہر جا کر پڑھے گا اور ایک حکم کے بعد زین شہر میں تھا ،، آپ نے کہا زین اپنے باپ کی موت کے بعد یہاں نہیں رھے گا زین سب کو چھوڑ کر اپنا گھر یہاں اتنے دور لے آیا ،، آپ نے کہا پڑھائی چھوڑو زین اب کاروبار دیکھو اور اُس عمر میں زین نے وہ سب بھی مان لیا مگر مما اب نہیں ،، میں شادی اپنی پسند کی لڑکی سے کروں گا کیوں کے مجھے دوسرا بلال نہیں بننا جس کا گھر میں رُکنا محال ہوتا تھا ، لہجہ دھیما مگر تلخ تھا یہ سب باتیں تمہیں کون سکھا رہا ہے ،، اندر کھائی سے آواز آئی

 

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 232 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post