Ruu E kitabi by Arham Saleem

 

  Novel : Ruu E kitabi by Arham Saleem Complete Novel
Writer Name :  Arham Saleem
Category : Bold Romance & Love Story Based Novel

Arham Saleem is the author of the book Ruu E kitabi Pdf. It is an excellent social,friendship based novels in urdu,funny romantic urdu novels,romantic urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Ruu E kitabi by Arham Saleem Novel Complete by 
Arham Saleem is available here to 


تم نے دروازہ کیوں بند کیا اسے کھولو"اسے کسی انہونی کا احساس ہوا تھا۔دل کانپا تھا اور آنکھوں میں آنسو آئے تھی۔اسے اس لمحے جیا پر بہت ترس آیا تھا۔ "گولی چلاؤ فاطمہ"وہ زور سے چلائی۔پسٹل تھامے فاطمہ کا ہاتھ کانپا تھا۔وہ دونوں اس وقت کمرے کے وسط میں کھڑی تھیں۔دروازہ اب بھی زور سے بج رہا تھا۔۔۔اب کوئی اس پر ٹھوکریں برسا رہا تھا۔جیا کی ماں کی مسلسل رونے کی آواز آرہی تھی۔ "مت کرو پلیز"فاطمہ نے روتے ہوئے منت کی تھی۔اس کا چہرہ آنسوؤں سے بھیگا تھا۔ "میں اسی لائق ہوں فاطمہ۔مجھے زندہ رہنے کا حق نہیں۔تم تو میری دوست ہو نا میرے لیے آسانی پیدا کردو۔گولی چلا دو" فاطمہ نے نفی میں سر ہلاتے چند قدم پیچھے لیے۔وہ کیسے اپنی ہی دوست پر گولی چلا سکتی تھی۔لیکن اس کے ہاتھ جیا نے سختی سے پکڑے تھے۔وہ آنسو بھری آنکھوں سے اسے دیکھے گئی۔ "میری بیماری نے مجھے رسوا کردیا۔خدا کے لیے فاطمہ گولی چلا دو" "مت کرو پلیز" "Fatima shoot me" اب کی بار پسٹل اپنے ماتھے پر رکھتے وہ چلائی تھی۔اس کی سرخ انگارہ آنکھوں کو دیکھ کر فاطمہ کا ہاتھ لرزا تھا۔ آنسوؤں سے بھیگا اسکا چہرہ وحشت ذدہ دکھائی دے رہا تھا اور پھر وہ آنکھوں کو بند کرکے گہرے گہرے سانس لینے لگی۔ "آنکھیں کھولو پلیز مجھے تمہاری بند آنکھوں سے خوف آرہا ہے"فاطمہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔عجیب بے بسی سی کیفیت تھی۔اسے سمجھ نہیں آرہا تھا وہ کیا کرے۔کیسے جیا کو یہ سب کرنے سے روکے۔پسٹل ہنوز اس کے ماتھے پر ٹکی تھی۔ "مجھے مار دو فاطمہ۔میں نے تمہاری زندگی تباہ کردی۔میں تمہیں اجازت دیتی ہوں اپنا بدلہ لے لو۔میں نے تمہیں اپنا خون معاف کیا" ایک دم سے دروازہ کھلا تھا۔کوئی اندر داخل ہوتے ہی زور سے چلایا تھا۔فاطمہ نے خوفزدہ ہوتے پیچھے مڑ کر دیکھا تھا لیکن اچانک سے فائر کی آواز کمرے میں گونجی تھی۔

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 332 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

  1. I have read chunks of this and novel is beautifully written , I love the hero's lines

    ReplyDelete
Previous Post Next Post