Tamshaye Muhabbat By Mahi Rajpoot

 

Novel : Tamshaye Muhabbat Complete Novel
Writer Name : Mahi Rajpoot
Category : Khoon Baha Novel

Mahi Rajpoot is the author of the book #Tamshaye Muhabbat Pdf. It is an excellent social, ,revenge based urdu novels, romantic urdu novels,

پارٹی اپنے عروج پر تھی. ہر طرف خوشی کا سماں تھا۔ وہ وہاں مجبوراً رکا تھا اُسے جلد از جلد وہاں سے واپس جانا تھا۔آج اس کی ملائشیا کے لئے فلائٹ تھی۔ اس نے عہد کیا کہ  اب کبھی پاکستان نہیں آئے گا ۔

وہ ابھی انہی سوچوں میں غلطاں تھا جب بلڈ ریڈ فیری سٹائل پاؤں کو چھوتی میکسی زیب تن کیے، کانوں میں جھمکے پہنے، گردن میں ایک خوبصورت گولڈ کی  چین  جس کا لاکٹ ڈائمنڈ کا بنا تھا، لمبے بھورے بال اور گہری نیلی آنکھوں والی وہ حسینہ اس کے پیچھے آکر کھڑی ہوئی۔۔

"بہت خوبصورت لگ رہی ہو بے بی ڈول_ مگر تمہارے چہرے پر یہ اداسی اچھی نہیں لگ رہی"_وہ جو ایک تاریک کونے میں کھڑا سگریٹ پھونک رہا تھا  اسے دیکھے بغیر بولا۔۔

وہ حیرانی سے اسے دیکھنے لگی۔

وہ شاید دنیا کا واحد شخص تھا جو اسے بنا دیکھے اس کی ہر کیفیت سے واقف تھا__

"اگر میں خوبصورت ہوں تو تم مجھ سے شادی کیوں نہیں کرتے"۔ اس نے آگے بڑھ کر اسے اس کے گریبان سے پکڑ کر سوال کیا۔۔

 نیلی آنکھیں، گہری سیاہ آنکھوں سے ٹکرائی اور کتنے ہی پل وہ ایک اس کی آنکھوں میں گم دنیا جہاں سے بے خبر دیکھتی رہی ۔ اس کی گہری سیاہ آنکھوں کے سحر نے  سامنے کھڑی اس نازک لڑکی کے دل کی دنیا تہ و بالا کر رکھی تھی۔ وہ دیوانی تھی تیمور ولی خان کی سحرانگیز آنکھوں کی۔ جب اس کی گھمبیر آواز اس کے کانوں سے ٹکرائی_

"تم بہت خوبصورت ہو انائیتہ شاہ  اور بہت اچھی بھی ہو مگر مجھے تیمور ولی خان کو  تم سے محبت نہیں ہے"

انائیتہ کے دل میں درد کی ایک ٹیس سی اٹھی۔۔ آنسو اس کی آنکھوں سے بہنا شروع ہو گئے__

اس نے اپنے دونوں ہاتھ اس کے سامنے جوڑے اور اس کے قدموں میں گر گئی۔

"مجھ سے یہ مت کہو کہ تم مجھ سے محبت نہیں کرتے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے تیمور۔۔تم  2 سال سے میرے ساتھ تھے تمہیں محبت نے ہی تو میرے ساتھ باندھے رکھا تھا تیمور __انائیتہ کی بات سُن کر تیمور کے ہونٹوں پر ایک تلخ مسکراہٹ نمودار ہوئی۔

میں دو سال سے تمہیں اپنی اچھی دوست سمجھ کر تمہارے ساتھ رہا۔ میں نے کبھی تم سے اظہار محبت نہیں کیا. انائیتہ شاہ مجھے تم سے ہمدردی ہوسکتی ہے مگر محبت کبھی بھی نہیں ہوسکتی مائنڈ اٹ

انائیتہ  اس کے قدموں میں گری محبت کی بھیک مانگ رہی   تھی انائیتہ  کے آنسو اس کے دل پر گر رہے تھے مگر وہ بے حس ظالم شخص آج سفاکی کی انتہا پر تھا۔

یہ وفا کی راہ میں دیکھئے__

میری آرزوؤں کی بندگی__

میں کسی کے قدموں میں گر کے

بھی نہ کسی کو اپنا بنا سکی

"تیمور خان اپنی بات دہرانے کا عادی نہیں ہے آج سے تمہارے میرے راستے الگ" تیمور خان کے سرد لہجے پر انائیتہ شاہ نے اسے سر اٹھا کر دیکھا

نہ جانے ان نیلی آنکھوں میں ایسا کیا تھا کہ تیمور خان کی زہر اگلتی زبان خاموش ہوگئی۔

تیمور خان کو اپنا دم گھٹتا محسوس ہوا تو وہ انائیتہ شاہ  کو اس کے حال پر چھوڑ کر چلا گیا۔

دل بھی آباد ھے اِک شہرِ خموشاں کی طرح...

اب یہاں  کوٸی تماشا..........نہ تماشاٸی ھے...

A Warm Welcome to all the Writers, Readers and Reviewers 😉

The Novels Mania team comes up with an opportunity for all new and old social media writers to publish their writings, contents, novels and short stories. 
Novels Mania Team manufactures the premium and A-1 quality Novels PDf Books.
You can find here...romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , novel in urdu romantic, novel in urdu, bold novels.
novels romance, love novels, romance novel, novel in urdu, romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, novels in urdu, romantic latest urdu novels, online romantic novels in urdu, read online romantic novels, novel in urdu, online reading novel, areej shah novels, bold romantic urdu novels, zeenia sharjeel novel, islamic books in urdu, dark romance urdu novels pdf, famous urdu novels, romantic urdu novel list, 
Tamshaye Muhabbat written By Mahi Rajpoot is based on ,revenge based urdu novels,romantic urdu novels, she is having super duper writing style. So, you can download the novel by click on the download button. 
You can also subscribe us on YouTube channel...& Please do comments and also share with your friends and family.
  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 673 Pages Pdf
  • It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post