Kafara Ab Zarori Hai Complete Novel By Shiza Syed

 

Novel : Kafara Ab Zarori Hai Complete Novel
Writer Name : Shiza Syed
Category : Romance Based Novel

Shiza Syed is the author of the book Kafara Ab Zarori Hai Pdf. It is an excellent social most romantic , sad story and Rude Hero And Sad Story base novel.

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Kafara Ab Zarori Hai Novel Complete by 
Shiza Syed is available here to 

دروازہ ایک جھٹکے سے کھلا تو وہ اٹھ کر بیٹھ گئی اچھا اس لیے میری سیدھے سادے بھائی کو پھنسا رہی گندی عورت میں بھی کہوں میرا بھائی تماری سائیڈ کیوں اتنی لیتا ھے تم نے اس اپنے جال میں پھنسا رکھا ھے ناپاک عورت یہ کہ کر اس نے فجر کو بازو سے پکڑا اسے جھٹکے سے نیچے اتارا اور اسے مارنے لگا فجر کی شروع س عادت تھی وہ آگے سے جواب نہیں دیتی تھی منیر اتنی زور سے چلایا کہ ساتھ روم میں ارسل جو اپنے دوست سے فون پے بات کر رہا تھا فون چھوڑ کر باہر نکلا تو اسے فجر کے روم سے منیر کی آوازیں آ رہی تھی وہ روم میں آیا تو منیر کے ایک ھاتھ میں فجر کے بال تھے اور دوسرے ھاتھ سے وہ فجر کے گالوں پے تھپڑ مارے جا رہا تھا مجھے پتہ تھا تم ہو ہی گھٹیا عورت میرے بھائی پے ڈورے ڈال رہی ھو مگر فجر چپ چاپ پٹ رہی تھی یہ کیا کر رہے آپ چھوڑیں انکو ۔ارسل نے پاس آ کے منیر کو چھوڑاتے ھوئے کہا تم ھٹو ارسل تمیں نہیں پتہ یہ عورت کنتی گھٹیا ھے تمارا استعمال کر رہی ھے میں تو اس کے جال میں پھنسا نہیں تبھی تمیں پھنسا رہی ھے نہیں چھوڑوں گا میں اسے ۔منیر نے کہا ھٹو یہاں سے ۔منیر نے ارسل کو پیچھے دھیکیلا اور فجر کو بازو سے گھیسیٹتے ھوئے کیچن میں لے گیا ارسل نے منیر کو روکنے کی بہت کوشش کی مگر وہ نہ رکا نیچے صحن میں ممی اور راہمہ منزہ کے ساتھ لگی تھی یہ سب دیکھ کر چپ ھو گئی لیلی بھی وہاں آ چکی تھی منیر نے کیچن میں جاتے ہی دروازہ اندر سے بند کیا ۔ ارسل نے بہت بار دروازہ پیٹا آوازیں دی مگر منیر نے نہ دروازہ کھولا نہ کچھ جواب دیا ارسل دروازہ کھٹکٹھائے جا رہا تھا کہ کیچن سے آتی چیخ کی آواز سے ارسل کے ھاتھ رک گئے اس چیخ سے باہر کھڑی راہمہ اور اس کی ماں بھی سہم گئی تھوڑی دیر بعد منیر باہر آیا اس نے ابھی تک فجر کا بازو پکڑ رکھا تھا اس جھٹکے سے اس نے فجر کر دھکہ دےکر ھاتھ چھوڑا اور اوپر روم میں چلا گیا پیچھے لیلی بھی چلی گئی ارسل نے آگے بڑھ کر فجر کو تھامنا چاہا تو فجر نے ھاتھ کے اشارے سے روک دیا۔ تبھی ارسل نے اس کے چہرے کی طرف دیکھا تو فجر کا دایاں چہرہ جلا ھوا تھا منیر نے گرم چمٹا اس کے دایاں گال پے لگایا ارسل کی روح بھی کانپ اٹھی یوں فجر کا گال جلا ھوا دیکھ کر ارسل کی آنکھوں میں آنسو آ چکے تھے تبھی اس نے ماں اور بہن کو دیکھا تو ان دونوں نے نظریں نیچے جھکا لی اٹھو فجر ۔ارسل فجر کے منع کرنے کے باوجود اس کے پاس گیا اسے سہارا دے کر اٹھایا چھوڑ دیں مجھے کیوں میری زندگی خراب کر رہے ھیں آپ ۔کیا بگاڑا ھے میں نے آپ کا کیوں میری شادی شدہ زندگی میں آگ لگا رہے ہیں آپ ۔فجر نے اس سے دو قدم دور ھوتے ہوئے کہا کیا مطلب فجر آپ کیا کہ رہی میں سمجھ نہیں پا رہا ارسل نے کہا آپ پلیز مجھ سے دور رہیں مجھے نہیں ضرورت آپکی ھمدردی کی فجر نے کہا مگر ارسل کو سمجھ نہیں آئی تبھی اوپر سے لیلی آئی اور بولی

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 71 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post