Chand Asmano Se Laapata By Hina Asad

 

Novel : Chand Asmano Se Laapata Complete Novel
Writer Name : Hina Asad
Category : Love Story & Romance Based Novel

Samina Seyal kanwal is the author of the book Dasht e yaram Pdf. It is an excellent social, most romantic , kidnapping base and love story base novel.

میرا فرض ہے کہ تمہاری بے شمار محبت کے بدلے تمہیں اپنی وفا کی ٹھنڈی چھاؤں دوں کہ تمہارا دامن تنگ پڑنے لگے میری وفاؤں کو سمیٹتے ہوئے۔۔۔۔ وہ اسکے شانے سے بال کھسکاتے ہوئے اسکی صراحی دار نازک سی گردن پر اپنے لب رب کرنے لگا ۔۔۔ اسکی مونچھوں کی چبھن سے پری کے وجود میں سنسنی سی دوڑ گئی ۔۔۔۔ اسکی جسارتیں بڑھنے لگیں ۔۔۔ پری کی پلکیں لرزنے لگیں ۔۔۔ "ش۔۔۔شی۔۔۔۔شیرو ۔۔۔ "مم۔م۔۔۔م۔۔۔مجھے نیند آ ۔۔رہی ہے " وہ اسکی آہنی گرفت میں پھڑپھڑاتے ہوئے بمشکل لڑکھڑاتی ہوئی آواز میں بولی۔۔۔۔ "اب اس حصار محبت سے رہائی ملنا نا ممکن ہے ،سوئے ہوئے شیر کو جگا کر سونے کی بات کرنا ۔۔۔۔یہ ناممکن ہے اب " وہ بوجھل خمار زدہ آواز میں اسکے کان کی لو کو اپنے دانتوں میں دبا کر بولا ۔۔۔ تو پری کے لبوں سے سسکی برآمد ہوئی۔۔۔۔ "نہیں ۔۔۔۔اسکی شدتوں کی تاب نا لاتے ہوئے پری نے اسکے سینے پہ ہاتھ رکھ کر اسے پیچھے دھکیلنا چاہا ۔۔۔مگر اسکے شرٹ لیس چوڑے سینے پہ ہاتھ لگتے ہیں واپس کھینچ لیے ۔۔۔ آریان شیر کے ڈمپلز گہرے ہوئے اسکی حرکت پہ ۔۔۔۔ "ابھی تو تم رومینس کی کلاسز لینے کی بات کررہی تھی ابھی تو کلاس ٹھیک سے شروع بھی نہیں ہوئی اور تم اسے بنک کرنے کی باتیں کرنے لگی ۔۔۔۔ "آریان شیر ایک بار کوئی بھی کلاس شروع کرلے تو اسے ختم کر کہ ہی سٹوڈنٹ کو جانے دیتا ہے " تو کہاں تھے ہم وہیں سے کنٹینو کرتے ہیں " وہ اسکی انگلیوں میں اپنی انگلیاں الجھائے اسے تکیے سے لگا گیا ۔۔۔ پری نے زور سے آنکھیں میچ لیں ۔۔۔۔ اسکے لبوں کا لمس اسے اپنی گردن سے سرکتے ہوئے اب اپنے وجود کے پور پور پہ محسوس ہو رہا تھا ۔۔۔ اسکا ہر شدت بھرا لمس پری کی جان نکال رہا تھا ،اسکا چہرہ دہک اٹھا اسکی بے باکیوں پہ ۔۔۔۔ "شیرو !!! وہ تڑپ اٹھی اسکے ہاتھوں کا سرسراتا ہوا لمس اپنی پشت پہ محسوس کرتے ۔۔۔ "بہت تڑپا ہوں تمہارے لیے ،آج اسی تڑپ میں تمہیں بھی تڑپتا دیکھنا چاہتا ہوں ،جو بھی کرلو آج مجھے نہیں روک پاؤ گی ۔۔۔۔" وہ اسکی کمر پہ ہونٹ جماتے ہوئے فسوں خیز آواز میں بولا تو پری کے اوسان خطا ہوگئے۔۔۔ وہ مچل کر پلٹی اور اسی سے بچنے لے لیے اسکے سینے میں چہرہ چھپا گئی ۔۔۔۔ اسے پتہ نہیں تھا اسکی کلاس لینا اسی کی بھاری پڑنے والا تھا ۔۔۔۔ شیرو ۔۔۔ ہم یہ کلاس پھر لے لیں گے نا "وہ اسکے سینے میں چہرہ چھپائے سہم کر بولی ۔۔۔ مگر وہ اسکی گردن پہ جھکا اپنی منمانیاں کر رہا تھا ۔۔۔ وہ سسک کر رہ گئی ۔۔۔ اسکی بائیٹس پہ ۔۔۔۔ آج وہ صحیح معنوں میں اسکی جان نکالنے کے در پہ تھا ۔۔ "تم بن ادھورا ہوں آج مکمل کردو " آج رات ساری دوریاں ختم ہو جانے دو تم بھی تو یہی چاہتی تھی نا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے اتنے قریب آجائیں کہ ایک دوسرے کی سانسوں کو چھو سکیں تو پھر یہ مزاحمت کیوں "؟ وہ اسکے بالوں کو مٹھی میں بھر کر شدت پسندی سے بولا ۔۔۔ پری کا چہرہ اسکے چہرے سے مس ہو رہا تھا اسکی بھاپ اڑاتی گرم سانسوں سے اسے اپنا چہرہ جھلستا ہوا محسوس ہوا۔۔۔ "میں آپکی ہوں " وہ دھڑکتے دل سے بمشکل بولی ۔۔۔ "تو پھر ؟؟ وہ اسکے نچلے ہونٹ کو اپنے دانت سے دبا کر بولا ۔۔۔۔ "آہ۔۔۔!!!! "صبح تک سب بھول تو نہیں جائیں گے ؟؟؟" وہ تڑپ کر اپنا ڈر زبان پہ لائی۔۔۔ "عشق کا نشہ کبھی اترا ہے صبح ہونے پر ؟؟؟ یہ جام عشق تو تاعمر چھلکے گا۔۔۔۔ تمہارے اس دلکش حسن پہ" وہ جنونیت آمیز انداز میں کہتے ہوئے اسکی کمر میں ہاتھ ڈالے سارے فاصلے مٹانے کے در پہ تھا ۔۔۔ پری کو اسکی آہنی ہاتھوں کی انگلیاں اپنی کمر میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئی۔۔۔ "آج اس مچلتے دل کو قرار چاہیے ۔۔۔۔پہلی بار تم سے کچھ مانگا ہے ،میرے دل کے قرار منع مت کرنا ۔۔۔ پری نے حیرت انگیز نظروں سے اسے دیکھا۔۔۔ "تو پھر دو گی قرار ؟؟" وہ ابرو اچکا کر بولا ۔۔ اس نے اثبات میں سر ہلایا۔۔۔زبان کو تو جیسے اسکی دھڑکتی نگاہوں کے سامنے قفل لگ چکے تھے ۔۔۔۔ "تو پھر نچھاور کرو کچھ اپنی شدتیں ۔۔۔کرو عنایتیں ۔۔۔۔کرو نوازشیں ۔۔۔برسا دو اپنی محبت کی بارشیں !!!! وہ اسکے گال پہ اپنی بیرڈ رب کیےاسکی آنکھوں میں دیکھ کر استفسار کیا ۔۔۔ پری نے اسکی گردن میں دونوں بازوں ڈالے اسکے شرٹ لیس شانے پہ اپنے لب رکھے ۔۔ وہیں سر ٹکائے گہری سانس لینے لگی ۔۔پھر خود کو اسکے سپرد کردیا ۔۔۔۔ آریان اسکے خود سپردگی کے انداز پہ ہلکا سا مسکرایا ۔۔۔ تو اپنا بوجھ اس نازک وجود پہ ڈالتے ہوئے اسے اپنے رنگ میں رنگ گیا ۔۔۔۔ پری کا رواں رواں مہکنے لگا اسکے انداز محبت پہ ،،،، جیسے جیسے رات گزرتی گئی اسکی شدتوں میں اضافہ ہوتا گیا ۔۔۔۔۔اک نئی خوشیوں بھری زندگی ان کی منتظر تھی ۔۔۔ کھڑکی میں سے جھانکتے ہوئے چاند تارے بھی ان دونوں کی خوش آئند زندگی کے لیے دعا گو تھے


Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Chand Asmano Se Laapata Complete Novel Complete by 
Hina Asad is available here to....

download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 849 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}


$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post