Tere Pyar Main Teri Chah Main By Annie Azlan

 

Novel : Tere Pyar Main Teri Chah Main Complete Novel
Writer Name : Annie Azlan
Category : Revenged Based Novel

Azlaan Aine is the author of the book Tere Pyaar mein Teri chah mein Pdf. It is an excellent social, most romantic , Childhood , nikah based , Funny novel , Revenge base and Fedual system base.

"پلیز نہیں ناااااا مجھے سونا ہے چھوڑیں مجھے...." اب کہ اس کی آنکھوں میں نمی آئی تھی...... "اوکے...... لیکن ایک شرط پر " وہ اس کی کمر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے بولا. .....جبکہ وہ اس کے لمس پر جھنجھلا رہی تھی....... "کیا شرط ہے...... " وہ چباتے ہوئے بولی تھی..... "جہاں ابھی تم نے کاٹا ہے اور جہاں شام میں کاٹا تھا وہاں ایک کس کرنی ہو گی...... نہیں تو ایسے ہی سونا پڑے گا....... " وہ اپنی مسکراہٹ دباتے ہوئے بولا..... "آپ کو کس چاہئے....... " اس کی بات سن کر عینی کا چہرہ غصے سے لال ہوا تھا...... اور پھر اس کے اندر عینی دی گریٹ گرل کی پاور آئی تھی.... اس نے اپنے بازو آزاد کراتے ہوئے ازلان شاہ کے بال پکڑتے تھے اور پھر اس بار اس کی بالوں سے بھری تھوڑی پر پہلے سے زیادہ شدت سے اپنے دانت گاڑ دیئے تھے........جبکہ غصے سے اس کا پورا جسم کانپ رہا تھا......... اور ازلان شاہ کی صحیح معنوں میں دن میں تارے نظر آ گئے تھے اسے صحیح میں عینی سے ایسی امید نہیں تھی........ ازلان شاہ نے اپنے گھٹنوں کے درمیان اس کی ٹانگیں بھینچی اور اپنے ایک بازو سے اس کی کمر کو زور سے پکڑا اور پورا زور لگا کر پلٹا اور اسے اپنے نیچے بھینچ لیا. ......اور پھر اس کے دونوں بازو اپنی گرفت میں لیتا بیڈ کے ساتھ لگا گیا........ جبکہ اس سب کے دوران عینی کے دانت ازلان شاہ کی تھوڑی چھوڑ چکے تھے....... "جنگلی بلی........ کیا آج ہی سارے کا سارا کھا جانے کا ارادہ ہے.......؟؟؟؟؟... اللہ..... کتنی ظالم ہو تم....... آف میرے بال....... " وہ اس کے اوپر جھکا بول رہا تھا... جبکہ عینی اب خود کو اس کے رحم و کرم پر محسوس کرتی آنسوں سے بھری آنکھوں سے اسے دیکھ رہی تھی..... ... جبکہ ازلان شاہ سے اپنی پرنسس کے آنسو نا دیکھے گئے.... اور وہ اس کو آزاد کرتا بیڈ پر سیدھا لیٹ گیا. ..... جبکہ دونوں ہاتھ اپنے سینے پر باندھ کر نظریں چھت پرجما دیں........ "بندے کو ایسے کام ہی نہیں کرنے چاہئیں جس کی سزا وہ برداشت نا کر سکے....... " تھوڑی دیر کی خاموشی کے بعد ازلان شاہ بولا تھا...... "اب وہ دونوں بیڈ پر ایک دوسرے کے ساتھ سیدھے لیٹے اپنے اوپر چھت کو گھور رہے تھے....... فرق صرف اتنا تھا کہ عینی کی آنکھوں میں آنسو تھے اور ازلان شاہ کی آنکھیں سنجیدہ....... "تو آپ نے کیوں اتنی بری شرط رکھی تھی..... ..؟؟؟؟؟" وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولی تھی........ "پہلےمجھے چکی بھی تو تم نے کاٹی تھی نا ....میں تو آرام سے سو رہا تھا...... " وہ اسی پوزیشن میں لیٹے آرام سے بولا..... "تو آپ میرے اوپر چڑھ کر کیوں سو رہے تھے........ ؟؟؟؟.......میری سانس بند ہو رہی تھی.... میں نے آپ کو اپنے اوپر سے ہٹانے کی کوشش کی تھی لیکن آپ کا ویٹ ہی اتنا زیادہ ہے کہ....... پھر اسی لئے میں نے چکی کاٹی تھی........ " آواز میں خفگی ہنوز تھی.......... اب کی بار ازلان شاہ نے اپنا چہرہ اس کی طرف گھمایا جبکہ چہرے پر مسکراہٹ نمودار ہوئی تھی.......


Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Tere Pyar Main Teri Chah Main Complete Novel Complete by 
Annie Azlan is available here to 
download in pdf form and online reading.

Click on the link given below to Free download 586 Pages Pdf
It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading Click Here

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post