Sitamgar Complete Novel By Hoorab


Novel : Sitamgar Complete Novel
Writer Name : Hoorab
Category : Gangster Based Novels

Sitamghar is the author of the book Hoorab Pdf. It is an excellent social, most romantic and Gangster base novel .

آؤچ کاشان میرا پاؤں درد کررہا ہے۔ وہ پاؤں پکڑے چیخی تو کاشان نے حیرت سے اسے دیکھا جو آنکھیں میچے درد سے کراہ رہی تھی لیکن چہرے پر مصوعی تاثر بھی تھا۔ کونسے پاؤں میں درد ہے۔؟ کاشان سینے پر ہاتھ باندھتا آگے آیا تو زارا نے مزید درد والا منہ بنایا اس پاؤں میں کاشان بہت درد ہے۔آؤچ کاشان۔۔۔وہ روتے ہوئے بولی تو کاشان کو مزید غصہ آیا۔ زارا ناٹک مت کرو۔تمہارا پاؤں بالکل ٹھیک ہے۔ وہ منہ بنا کر بولا تو زارا نے فوراٌ آنکھیں کھولی۔جہاں کاشان آنکھوں میں سختی بھر کر اسے ہی گھور رہا تھا ۔ آپ کیسے مانیں گے؟ پھر مجھے وہ طریقہ بھی بتادیں۔وہ چڑ کر بولی تھی۔ جاکر سب الٹے کام کرو جس سے میں تکلیف محسوس کروں۔ کاشان میں نے سوری تو کیا ہے اور آپ کے غنی کو مار بھی دیا۔ وہ منہ میں منمنائی تو کاشان نے اسے گھورا۔ تو اسے بھی تم بچالیتی۔اس کی بھی مدد کردیتی تاکہ کاشان ازغن کو اپنی ستمگری سے اچھے سے نواز دیتی۔ وہ جھٹ سے اٹھ کر اس کے سینے سے لگ گئی۔میں سوری کررہی ہوں لیکن آپ مان ہی نہیں رہے اگر میں رونے لگ گئی تو بالکل بھی چپ نہیں کروں گی۔" وہ سینے سے لگ کر ناک رگڑتے معصومیت سے کہہ کر کاشان کے جذبات بھڑکا رہی تھی۔ پیچھے ہٹو جو دل میں آئے کرو۔میں ویسے بھی اپنی نیو گرل فرینڈ کے ساتھ آؤٹنگ پر جارہا ہوں۔ وہ شیشے کے آگے کھڑے ہوکر سپرے کرنے لگا۔شیشے میں سے اسے دیکھا جسے ابھی بیڈ پر پٹکا تھا۔ زارا جلدی سے اٹھ کر کاشان کی طرف آئی۔ ماتھے پر بل لیے وہ سبز نگینوں سے گھور رہی تھی۔ کاشان لاپرواہ بنا اپنے بال سیٹ کرنے لگا۔ میں آپ کو جان سے ماردوں گی اگر آپ کسی اور کے پاس گئے۔ وہ اس کی شرٹ جکڑے غرائی تو کاشان نے ابرو اچکائی۔ میں نے کل چاقو دیا تھا۔تم مار ہی نہیں سکی۔ وہ کندھے اچکا کر بولا تو زارا کو اس کی ناراضگی سے رونا آنے لگا۔ ٹھیک ہیں جائیں میں آپ سے بات نہیں کروں گی۔ وہ منہ بنا کر دوسری طرف ہوگئی تھی۔ کاشان سپرے کرتا گنگناتا ہوا باہر نکل گیا۔ زارا کا چہرہ دکھ سے سرخ ہوگیا تھا۔


Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Sitamgar Complete Novel Complete by 
Hoorab is available here to 
download in pdf form and online reading.

Click on the link given below to Free download 355 Pages Pdf
It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading Click Here

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post