Humsafar Novel Complete Pdf By Sidra Sheikh

 

Novel : Humsafar Novel Complete Pdf
Writer Name : Sidra Sheikh

Sidra sheikh is the author of the book Humsafar Pdf. It is an excellent , social romantic and love story base novel.

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic urdu,
Humsafar Novel Completel Pdf  Novel Complete by 
Sidra Sheikh is available here to download in pdf form and online reading.
 

اپنے ہاتھ کو میرے ہونٹوں سے ہٹا کر میرے سینے پر رکھ کر قسم کھاؤ میری کہ تم میری ہو انوشہ فقط میری ہو۔۔۔ میرے زخم بھر جائیں گے میری تڑپتی روح ٹھنڈی پڑ جائے گی وجود سے جاتی ہوئی جان واپس آجائے گی مگر انوشہ انکی سبھی باتیں اگنور کرگئی تھی۔۔ کتنا خون بہہ رہا ہے فہاج کیوں ان لوگوں کی مار برداشت کرتے رہے آپ۔۔؟؟ کیوں کچھ نہیں کہا کسی کو بھی۔۔۔ انوشہ نے اپنے دوپٹے کے پلو سے چہرے پر لگے خون کو صاف کرنا شروع کیا تو انکی شکایت بھی انکے لبوں پہ آگئی تھی میں چاہتا تھا تم سب کے سامنے اپناؤ مجھے۔۔۔ بتاؤ دنیا کو کہ میں کون ہوں تمہارا۔۔۔ میں ایسا نہیں کرسکتی فہاج۔۔۔ بچے ہیں فیملی ہے سب کے سامنے۔۔۔ میں نہیں اپنا سکتی۔۔۔ تو پھر میں بھی ایسے ہی ہمت کرتے رہوں گا تم سے محبت کے اظہار کی اور یہی حال۔۔۔ انوشہ جیسے ہی آگے جھکی تھی فہاج کی نظریں انکے لبوں پر گئی تھی مگر وہ آگے جھک کر انکی آنکھوں پر بوسہ دے رہی تھی انکے ماتھے پر اور پھر انکے گال پر جہاں جہاں زخم تھے۔۔۔ فہاج مجھے اور تکلیف مت دیں۔۔۔وہ لوگ جو آپ جیسے عظیم انسان کے آگے کھڑے نہیں ہوسکتے ان لوگوں نے آپ پر ہاتھ اٹھایا۔۔۔ مجھے اندر تک گھائل کردیا آپ کی خاموشی نے۔۔۔ مگر یہ بھی سچ ہے میں نہیں اپنا سکتی۔۔۔ وہ بیڈ سے اٹھی کھڑی ہوئی تھی اور دوسری طرف چہرہ کرکے اپنے آنسو بھی صاف کرلئیے تھے تو پھر رو کیوں رہی ہو ڈاکٹر انوشہ۔۔؟؟ زخم تو مجھے ملے ہیں چوٹ تو مجھے لگی ہے۔۔ تم اپنی ضد پر ڈٹی رہو۔۔۔ انہوں نے انوشہ کو پیچھے سے جیسے ہی اپنے حصار میں لیا تھا انوشہ کی سانسیں تھم گئیں تھیں "فہاج۔۔۔" انوشہ ایسے ہی ملتے رہیں گے پھر۔۔؟؟ کیونکہ تم سے ملنا تو میں چھوڑنے والا ہوں نہیں۔۔ اور مجھے تم اپناؤ گی نہیں۔۔۔ انکے وہ ہاتھ جو انوشہ کی ویسٹ پر تھے انوشہ نے ان ہاتھوں کو تھام لیا تھا وہ دونوں ااسی جگہ کھڑے رہ گئے تھے اس لمحے کو جیسے محسوس کررہے تھے تھے۔۔۔ "فہاج۔۔۔" ایک سرگوشی کی تھی جب فہاج کے ہونٹ اپنے کندھے پر محسوس ہوئے تھے انہیں انوشہ۔۔۔ میں نے ایک خواب دیکھا تھا جس میں اینڈ تک تم نے مجھے اور ہمارے رشتے کو اپنایا نہیں کسی کے بھی سامنے۔۔۔پھر ایک دن میں نے خود کو اپنی آخری سانسیں لیتے دیکھا۔۔۔ اور تم میری ڈیڈ باڈی کو اپنے سینے سے لگائے سب کے سامنے چلا رہی تھی کہ تم مجھ سے محبت کرتی ہو میں تمہاری زندگی ہوں۔۔۔ انوشہ۔۔۔وہ تمہارا اظہارِ محبت ساری دنیا نے سنا اور جو سننے کے لیے ترستا رہا وہ بےجان پڑا تھا تمہارے پہلو میں۔۔۔ فہاج نے جیسے ہی بات مکمل کی تھی انوشہ روتے ہوئے واپس ٹرن ہوئی اور فہاج کے سینے سے لگ کراور رونے لگی تھی۔۔۔ "اللہ نہ کرے۔۔۔ اللہ نہ کرے فہاج۔۔۔۔" اللہ کرے میری جان۔۔۔ کم سے کم اسی بہانے تم اظہار تو کرو گی نہ۔۔۔ محبت مکمل ملنے کا نہیں۔۔۔ محبت مکمل ہونے کا نام ہے۔۔۔

Click on the link given below to Free download 704 Pages Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Google Drive Download Link

Download

$ads={2}

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post