Saheli Bani Sotan Complete Novel By Shiza Syed

 



Novel : Saheli Bani Sotan Novel Complete Part 1
Writer Name : Shiza Syed

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.

They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Saheli Bani Sotan Novel Complete Part 1 Novel Complete by Shiza Syed is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}


انتباہ

اس ناول کے تمام جملہ حقوق اردو ناولز مینیا ویب کے پاس محفوظ ہیں کسی بھی طرح کاپی کرنے سے گریز کیا جاۓ ۔ ان سب ویب ، بلاگ ، یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادراہ اردو ناولز مینیا اور رائٹر ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔ اگر آپ اپنی تحریر اردو ناولز مینیا پر شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے ہمیں سینڈ کردیں۔ آپ کی تحریر اردو ناولز مینیا ویب پر شائع کردی جائے گی

WHATSAPP NO: 00923230707017

EMAIL:novelsmania.2020@gmail.com

عادی کو بہت برا لگ رھا تھا اس نے پہلی بار رابیل پہ ھاتھ اٹھایا وہ ایسا نہیں کرنا چاہتا تھا مگر اسے رابیل نے مجبور کیا اب وہ اسے منا رھا تھا رابیل سسکیاں لے کر رونے لگی عادی کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ وہ رابیل کو اسے تکلیف دے گا مجھے معاف کر دو رابیل عادی نے اس کے دونوں ھاتھ تھام کے کہا تم بھی مجھے مار دو عادی اس کے دونوں ھاتھ سے اپنے منہ پے مارنے لگا. کیا کر رھے ھیں آپ رابیل نے عادی کے ھاتھ پکڑ کے کہا پلیز ایسا نہ کریں وہ اب بھی روتے ھویے کہ رھی تھی عادی نے اس کے آنسو صاف کیا اور کہا کیوں میری شادی کروانہ چاہتی ھوں تمیں پتہ ھے نہ میں تمارے علاوہ کسی اور کو سوچ نہیں سکتا اور تم شادی کا کہ رھی ھو کچھ بھی ھو اپ نے وعدہ کیا اب اپ انکار نہیں کر سکتے رابیل نے کہا یار کیوں کر رھی ھو اہسا پلیز نہ کرو ایسا میں ایسے کیسے کسی اور کو تماری جگہ دے دوں عادی نے کہا بس اب اپ نے ھاں کر دی اب نہ کیا تو میں پھر سے .. اس نے بات آدھے میں چھوڑ دی ٹھیک ھے اگر تماری خوشی اسی میں ھے تو ٹھیک ھے

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING 











































Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post