Mera Maan Ho Tum Season 2 By Aiman Raza

 

Novel : Mera Maan Ho Tum Season 2
Writer Name : Aiman Raza

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Mera Maan Ho Tum Season 2 Novel Complete by 
Aiman Raza is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

وہ ایان کی موجودگی سے بلکل انجان ٹک ٹاک بنا رہی تھی... پبک کلر کی چولی اور نارنجی لہنگے میں وہ دل لوٹ لینے کی حد تک پیاری لگ رہی تھی.... ایان کا واسکٹ بند کرتا ہاتھ وہیں تھم گیا .نگاہوں نے پلٹنے سے انکار کیا جیسے اگر نگاہ ہٹائی تو گستاخی ہو جائے گی... اسکی مسکارے سے بوجھل ہوتی بھاری پلکوں میں تو ایان کا دل اٹک گیا تھا اور اوپر سے اسکے گستاخ پنک لپ گلوس سے سجے لب ایان کو کوئی گستاخی کرنے پر اکسا رہے تھے دل کی صدا پر لبیک کہتے وہ اسکی طرف مڑا اور اسکے قریب جانے لگا..... تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا جانے کتنے دنوں کے بعد .....اس سے پہلے کے وہ اپنی ٹک ٹاک پوری کرتی آگے سے آتے ہوئے ایان کے سینے سے ٹکرائی.... ایان کو سامنے پا کر اسے جیسے ڈھیروں ڈھیر شرم نے آن گھیرا .... آپ یہاں کیا کر رہے ہیں... چاند کا انتظار ...ایان کے منہ سے بےساختہ نکلا ... کیا...ایمن آنکھیں پھاڑے اسے دیکھنے لگی... مطلب جب تم چاند کا انتظار کر رہی تھی ایان نے فوراً اپنے حواسوں میں آتے اسکے ٹک ٹاک بنانے پر طنز کیا تو وہ ہنہہہ کر کے رہ گئی... اور یہ مجھ سے یوں بات بات پر ٹکرانا بند کر دو میں تمہارے ان اوچھے ہتھکنڈوں میں نہیں آوں گا ایان تارا کی زبان بولا جو ایمن کے خلاف اسکے زہن میں وقتاً فقتاً خناس بھرتی رہتی تھی.... what do you mean by that ایمن غصے سے بولی اب اسکا شوہر خامخواہ اسے زچ کر رہا تھا ایمن کا دماغ گھوم گیا... اس سے پہلے کے ایمن کچھ کہتی معصومہ کے میسج پر وہ رکی اور باہر جانے لگی... آپ کو تو میں آ کر دیکھ لوں گی یہ کہتے ہی وہ کھٹاک سے دروازہ اسکے منہ پر مارتی یہ جا وہ جا .... ایان اسکی دھمکی پر تلملا کر رہ گیا... یہ کیا کہ کر گئی ہے مجھے اسکی تو میں... دیکھتا ہوں اسکو میں رات میں....

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING


Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post