Keh Dhoop Chaon Ka Aalam Tha By Ayesha Aftab Ali

 

Novel : Keh Dhoop Chaon Ka Aalam Tha Complete Novel Pdf
Writer Name : Ayesha Aftab Ali

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Keh Dhoop Chaon Ka Aalam Tha Complete Novel Pdf Novel Complete by 
Ayesha Aftab Ali is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

آپ شادی کی پہلی رات مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کی زندگی میں آنے والی پہلی لڑکی ہوں پر آخری نہیں ...کوئی کرتا ہے ایسی بات ..."اس نے دونوں ہاتھ کمر پہ رکھے تھے ... اوین کے دونوں ہاتھوں کے درمیاں میں سے اپنے ہاتھ نکال کے اسے اپنے قریب کیا ... "شادی کی پہلی رات اتنی باتیں کون کرتا ہے ... ذرا یہ بھی تو بتا دو ..." دل کتنا بے قرار تھا ان لمحوں کے لئے ... "میں یہ بھی تو کہہ رہا ہوں کہ تم سے محبت ہے ... د ل اور دماغ میں تم ہو ... پہلے میرا رمان تھیں اور اب میری جان ہو ..." اس کی ناک پہ اپنی ناک رکھ کے آنکھیں بند کیں تھیں ... کچھ پل خاموشی سے گزرے ... ارحان کو لگا ماحول کچھ نشیلا ہونے لگا ہے ... "جو بات میں نے پوچھی تھی ... وہ تو بتائی نہیں ..." اس کی وہی ٹون کانوں سے ٹکرائی تووہ آنکھیں گھماتا پیچھے ہٹا تھا ... "تمہاری سوئی ابھی بھی وہیں اٹکی ہوئی ہے ..." اوین نے سر ہلا کے ہاں میں جواب دیا ...اس نے اپنا سر اٹھا کے اس نے چھت پہ لگے پنکھے کو دیکھا ... "ابھی ابھی ... بس ابھی ابھی ... آپ کو چار انگلیوں کا سلیوٹ مارا ہے نا ... اور یہ کر رہے ہیں میرے ساتھ ..." اوین نے ہنستے ہوئے اسے پنکھے سے باتیں کرتے دیکھا ... "کس سے باتیں کررہے ہیں ...؟" "دور کے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ... تا کہ قریب کے تعلقات استوار ہو سکیں ..." پھر سرہانے سے ٹیک لگا کے کمر کے نیچے تکیہ سیٹ کیا ... ٹانگوں پہ کمبل ڈال ... وہ الجھی الجھی سامنے بیٹھی تھی ... یہ سب آج کہنا مناسب نہیں تھا ... سوچا تھا کبھی آرام سے بات کرے گا ... پر اب کوئی چوائس نہیں تھی ... وہ ایک دم سنجیدہ ہوا تھا ... "اوین میں ان مردوں میں سے نہیں ہوں جو شادی کی پہلی رات اپنی بیوی کو قابو میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں ... تم میری زندگی کا حصہ ہو ... میری کوئی بات تم سے چھپی نہیں ہو گی ... پر کچھ باتیں تم کو سمجھنی ہوں گی ... میں بار بار نہیں دہراؤں گا ... پہلی ... میں ہر روز تم کو اپنی محبت کا یقین نہیں دلا سکتا ... نہ ہی ایک بات بار بار دھرا کر سکتا ہوں ... ہاں پر میرے ہر عمل سے تم کو لگے گا کہ تم سے پیار ہے ... تم میر ی ذمہ داری ہو ... تم زندگی میں ہر قدم پہ مجھے اپنے ساتھ پاؤ گی ..." وہ پلکیں جھپکائے بغیر سن رہی تھی ... "دوسری ... اصولاً تو مجھے یہ سب باتیں تمہیں نہیں بتانی چایئیں کیونکہ کانفیڈینشل ہوتی ہیں ... پر تمہاری غلط فہمی اتنی بڑھ گئی ہے تو میں بتا دیتا ہوں ... پہلی اور آخری بار ... آئندہ کوئی بات آفس کے حوالے سے مت پوچھنا ... زندگی میں اگر کبھی ایسا وقت آیا کہ مجھے تم میں سے یا اس ملک میں سے کسی کو چننا پڑا تو تم کبھی بھی میری فرسٹ چوائس نہیں ہو گی ... یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا ... اور کبھی اس بات کا افسوس مت کرنا ..." وہ اتنا سیریس کبھی نہیں دکھا تھا ...

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post