Sangat E Purnam By Hira Khan

 

Novel : Sangat E Purnam 
Writer Name : Hira Khan

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Sangat E Purnam Novel Complete by 
Hira Khan is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

یہ کوٹھا ہے میری جان اور یہاں شریف زادیاں نہیں بلکہ طوائف زادیاں بسا کرتی ہیں ، جن کے حسن و شباب کو ہم رئیس زادے کچھ روپوں کے عوض ہر روز با آ سانی خریدتے ہیں ،اور مزے کی بات تو یہ ہے کے تم جیسی دو کوڑی کی حسینائیں چند روپوں کی خاطر خوشی خوشی بک بھی جایا کرتی ہو۔_____ یہ کہتے ہوئے ادھیڑ عمر شہرم کیانی نے گلاب کے خوشبودار پھول پرنم کی خوبصورت اور نازک کلائی میں پہنانے کی کوششں کی ، شہرم کیانی کو اپنے اتنے قریب دیکھ کر پرنم چلا اٹھی یہ کیا حرکت ہے خبردار جو تم نے مجھے ذرا سا بھی چھونے کی کوشش کی ، ___ اس نے طیش میں آکر پھول کو توڑ مڑوڑ کر شہرم کیانی کے منہ پر دے مارے، ، ، اور یہ کیا اناب شناب بکواس کر رہے ہو ؟؟ تم نے سمجھ کیا رکھا ہے مجھے ، ،_میں کوئی طوائف نظر آ رہی ہوں تمھیں __ ؟؟ وہ دھاڑی، اس کی آنکھوں سے شعلے برس رہے تھے ______، اف اتنی نخریلی غصیلی اور کم سن حسینہ ،،، وہ آج اپنی زندگی میں پہلی بار دیکھ رہا تھا، _____ شہرم کیانی کا مچلتا ہوا دل اس کے مہتابی حسن کےسامنے بے بس دکھائی دے رہا تھا،______ اس لڑکی کی گہری جھیل جیسی آنکھیں نہایت خوبصورت نظر آ رہی تھیں، وہ پوری محویت سے اسے دیکھ رہا تھا ,___،اور تنہائی کے اس ایک ایک پل کو پوری طرح سے سمیٹنا چاہتا تھا ،_____ لیکن یہ لڑکی تو اسے لفٹ کروانے کا نام تک نہیں لے رہی تھی ۔_______ آخر کار کچھ سوچنے کے بعد وہ پرنم سے مخاطب ہوا ، اگر تم اس بازار حسن کی پیداوار نہیں تو خانم کے کوٹھے پر اس وقت سولہ سنگھار کر میرے روبرو طوائفوں کی بستی میں کیا لینے آ ئی ہو ____؟ بولو بولو ،، کوئی جواب ہے اب تمھارے پاس ، ۔۔

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post