Rab Ki Pakar By Wajeeha Gull

  

Novel : Rab Ke Pakar
Writer Name : Wajeeha Gull

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Rab Ke Pakar Novel Complete by 
Wajeeha Gull is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

" اگر پیسوں کی بات ہے تو فکر مت کرو جتنے پیسے بولو گی میں دو..........." ابھی اس نے بات مکمل نہیں کی تھی جب ایک زوردار تھپڑ اسکے چہرے سے ٹھکرایا تھا لائبریری میں موجود سب سٹوڈنٹس نے یہ منظر دیکھا تھا اور حیرت سے سب کی آنکھیں کھلی رہ گئی تھی جن میں شایان کے دوست بھی شامل تھے کیونکہ آج تک سب نے زیادہ تر لڑکیوں کو شایان آفتاب کے پیچھے بھاگتے دیکھا تھا آج پہلی بار کسی لڑکی نے اسے تھپڑ مارا تھا " تم ایک نہایت گھٹیا انسان ہو سب کو اپنے جیسا نیچ سمجھ رکھا ہے اور جو لڑکیاں تمہارے پیچھے بھاگتی ہیں وہ بھی تمہاری طرح تھرڈ کلاس اور نیچ ہیں دوبارہ اگر میرے پیچھے آئے دو بہت برا حشر کروں گی تمہارا " بولتے بولتے حجاب کا غصے سے سانس پھول گیا تھا پھر وہ وہاں رکی نہیں تھی اور لائبریری سے باہر نکل آئی موبائل نکال کر اسنے اپنے بابا کوسر درد کا بہانہ بنا بناکر آنے کا بولا تھا ابھی وہ موبائل بیگ میں واپس رکھ رہی تھی جب اسے پیچھے سے آواز سنائی دی تھی " تم نے بلکل بھی اچھا نہیں کیا حجاب فرحاد بہت پارسا سمجھتی ہو نا خود کو اب دیکھنا میں تمہارا کیا حال کرتا ہوں" وہ شایان آفتاب تھا جو غصے سے بھینچی ہوئی آواز میں کہتا وہاں سے چلا گیا جبکہ حجاب کا دل پتے کی مانند لرز رہا تھا کہ نجانے اب کیا ہونے والا ہے

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post