Tham Lo Daman By Hina Asad

Novel : Tham Lo Daman
Writer Name : Hina Asad
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Tham Lo Daman Novel Complete by Hina Asad is available here to download in pdf form and online reading.

 

دیکھیں مجھے جانے دیں" "اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟پہلے مجھے وہ تو لینے دو جس کے لیے میں کب سے تڑپ رہا ہوں۔۔۔۔اس نے بدرا کا ریشمی آنچل اپنے ہاتھ پر لیٹتے ہوئے خمار ذدہ آواز میں کہا۔ بدرا کو اپنا دماغ سراسراتا ہوا محسوس ہوا۔۔۔ بذل نے اس کی پشت سے ہاتھ لے جاتے ہوئے دروازے کو لاک کیا۔ "یہ۔۔۔یہ۔۔۔کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟ "وہی جو تمہارے اس چھپے ہوئے پاکیزہ حسن نے مجھے کرنے پر مجبور کیا ہے " اس کی وحشی نظریں اسے اپنے جسم کے آر پار ہوتی ہوئی محسوس ہوئیں۔۔۔ "آ۔۔۔۔آپ مجھے غلط سمجھ رہے ہیں میں ویسی لڑکی نہیں خدارا !!!!!! مجھ پر ترس کھائیں" "مجھے جانے دیں،وہ اس کے سامنے اپنے کانپتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر لڑکھڑاتی ہوئی آواز میں بولی۔۔۔۔اس کا مرمریں وجود خوف کے باعث لمحوں میں پسینے میں نہا گیا۔۔۔۔ "خدا کے لیےمجھے بخش دیں۔" اپنی جانب اس کے بڑھتے ہوئے قدم دیکھ وہ دہشت سے چیخی۔۔۔۔۔ "بس اب آواز نا آئے انکار سے سخت عداوت ہے مجھے"وہ اس کے جبڑوں کو اپنی مٹھی میں بھینچ کر غرایا۔۔۔۔اس وقت اس کے لہجے میں اژدھوں کی سی پھنکار تھی۔۔۔ وہ شدید مزاحمت کیے اس کی آہنی گرفت سے خود کو چھڑوانے کے لیے مچل رہی تھی۔۔۔ ",ترس تو تم مجھ پر کھاؤ یار۔۔۔۔کب سے پیاسا ہوں "اب کنویں کے پاس آکر پانی پیئے بنا کیسے لوٹ جاؤں "؟ "آپ نہایت ہی گھٹیا انسان ہیں "تنہائی میں اس وقت اس کے اتنے پاس ہونے پر بدرا کو سخت وحشت محسوس ہوئی۔۔۔



Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

ONLINE READING

$ads={2}


Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post