Novel : Jan E Murshad Part 1 Complete Novel
Writer Name : Kashaf Fiaz
Category : Rude Hero & Bold Novel
Kashaf Fiaz is the author of the book Jan E Murshad Part 1 Pdf. It is an excellent Love Story Based | Cousin Based | Innocent Heroin Based,
صفان
بچے عرشمان ملک نام ہے میرا ۔۔ عرش نے مسکراتے ہوۓ زور دے کر اپنا نام بتایا ۔۔۔
مجھے
نہیں پتہ تمہارا نام کیا ہے ؟؟ میری کل ہی روباص کے ساتھ ڈیل ہوئی تھی ۔۔۔ صفان نے
تو صاف انکار کر دیا تھا اور اب تو بہانا بھی تھا
۔۔۔۔
اوووو
۔۔۔اچھااا!!! کوئی بات نہیں جب تک تو بیمار ہے میں تجھے کچھ نہیں کہتا اُسکے بعد کی
گارنٹی تو روباص سے لے لینا ۔۔۔ عرش نے سوپ کا باؤل اٹھایا اور صفان کے ساتھ پڑی چیئر
پر بیٹھ کر ایک چمچ اُسکی طرف بڑھائی ۔۔۔۔
دو
سے تین بار مختلف نرسوں نے آکر اُنکی منت کی تھی کے پیشنٹ کو آرام کرنے دیا جاۓ پر
ہر نرس کو وہ بھگانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے ۔۔۔
اب
کی بار ڈاکٹر عاصم خود آۓ تھے جس پر وہ تینوں احتراماً اٹھے اور پھر صفان سے مل کر
باہر چلے گئے اب انکا کا ارادہ کل والی خاتون کے نواسے سے ملنے کا تھا ۔۔۔
وہ
بچہ انتہائی کم عمر تھا آنکھوں پر گول گلاسز لگاۓ وہ خوبصورت سا بچہ ہر دیکھنے
والے کو اپنی طرف مبزول کرتا تھا ۔۔۔۔
عرش اور دیان بیٹھے ماں جی سے ہلکی
پھلکی باتیں کر رہے تھے جبکہ روباص بچے کا انٹرویو لینے میں مصروف تھا ۔۔۔
اچھا
تو یہ بتائیں حضر آپ کون سی کلاس میں ہیں ؟؟ میں
ون کلاس میں ہوں ۔۔۔۔ حضر نے گلاسز ٹھیک کرتے ہوۓ کہا ۔۔۔۔
ابھی
وہ باتوں میں مصروف تھے جب ایک برقعے والی لڑکی فل حجاب کیئے اندر داخل ہوئی ۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 159 Pages Pdf
- It's Free Download Link