Daron E Qalb By Syeda Humail Kazmi

 

Novel : Daron E Qalb Complete Novel
Writer Name :  Syeda Humail Kazmi
Category : Love Story Based Novel

Syeda Humail Kazmi is the author of the book Daron E Qalb Pdf. It is an excellent Love marriage based,romantic urdu novels,joint family based urdu novels,kidnapping based urdu novels,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Daron E Qalb Novel Complete by Syeda Humail Kazmi is available here to 

ان کو میری ناراضگی محسوس کیوں نہیں ہو رہی ۔۔" نازلی نے دل ہی دل میں کہتے اسفند کی طرف قدم بڑھاۓ.. "نمرہ اور شیری کس روم میں ہیں ؟۔۔" اسفند نے نازلی سے پوچھا ۔۔ "دادی کے ساتھ والے روم میں ۔۔" مختصر جواب۔ ۔۔ "شادی کی شاپنگ مکمّل ہے ؟ایک اور سوال پوچھا گیا ۔۔ جی ۔۔۔" "کچھ اور لینا ہے ؟ نہیں ۔۔۔" "نمرہ اچھی لگی ؟ جی ۔۔" "ذروا کے ساتھ سو گی آج؟ جی ۔۔" "مجھ سے ناراض ہو ؟؟" اسفند نے سنجیدگی سے پوچھا ۔۔ جی ۔۔۔ "مجھ سے محبّت کرتی ہو ؟؟ جی ۔۔۔" نازلی نے ہڑبڑ کر منہ میں پر ہاتھ رکھ لیا ۔۔ روم کی فضا میں اسفندیار کا قہقہ گھونجا ۔۔ "کیوں ناراض ہو میری زندگی ؟" اسفند نے نازلی کا ہاتھ سر سے ہٹا کر اپنے ہاتھ میں لیا اور اسے اپنے پاس صوفے پر بیٹھا دیا ۔۔ "آپکو مجھے پہلے بتانا چاہیے تھا کے صدام اور نمرہ کے بارے میں ۔۔" نازلی نے زیادہ نخرے دکھاۓ بغیر اصل مدعا بیان کیا ۔۔ "مطلب کے نازلی صاحبہ کو خبر مل گئی ہے۔۔" اسفند نے سمجھتے ہوے سر هیلايا ۔۔ "جی بلکل خبر بھی مل گئی اور نمرہ مجھے دیورانی کے روپ میں پسند بھی آ گئی ۔۔۔" نازلی نے مزے سے کہا ۔۔۔ "یہ تو اچھی بات ہے۔۔۔شادی میں بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ ۔کل چاچو لوگ بھی آ رہے ہیں ۔۔" نازلی نے سمجھ کر سر ہلا دیا ۔۔ "چلو شاباش سو جاؤ جا کر۔ ۔دیر ہو گی ہے کافی ۔۔" اسفند نے نرمی سے کہتے ساتھ گڑھی کی طرف دیکھا جو بارہ کا هندسا پار کر چکی تھی ۔۔۔ "صدام کو پریشن کیے بغیر سو جاؤں اور وہ بھی آرام سے یہ تو ممکن نہیں ۔۔" نازلی نے اسفند کے کمرے کا دروازہ بند کرتے ہو ۔۔دل ہی دل میں سوچا ۔۔اور اسفند سے ساری ناراضگی بھولاۓ ذروا کے کمرے کی طرف چل دی

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 195 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

  1. Abi to download Kiya ha per kar bataoo gi 😂🤧😁

    ReplyDelete
Previous Post Next Post