Sulagti Yaadon Ke Hisar Main By RJ

 

Novel : Sulagti Yaadon Ke Hisar Main Complete Novel
Writer Name :  RJ
Category :  Rude Hero Based  Novel

RJ is the author of the book Sulagti Yaadon Ke Hisar Main Pdf. It is an excellent social,rude hero based novels,revenge based urdu novels,police officer,tawaif urdu novels,haveli_based_novel,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Sulagti Yaadon Ke Hisar Main Novel Complete by RJ is available here to 

چھوڑو مجھے۔۔۔۔یہ تم کیا کررہے ہو۔۔۔؟؟؟میں نے کہا ہاتھ چھوڑو میرا۔۔۔۔۔“ پیاس کی شدت پر وہ پانی پینے کی غرض سے کچن میں چلی آئی تھی۔۔۔جب اچانک ڈھلتی رات کو تندہی سے فلیٹ میں داخل ہوتا وہ۔۔۔صاف کھٹکے کی آواز پر سیدھا اسی کی جانب چلا آیا۔۔پھر اسکی نازک کلائی کو دبوچتا ہوا تیزی سے اپنے کمرے کی جانب لپکا۔۔تو پل بھر کو بوکھلاتی وہ بے اختیار مزاحمت پر اتر آئی۔ مگر وہاں احتجاج کی پرواہ تھی ہی کسے۔۔۔؟؟ زبردستی اپنے سنگ گھسیٹ کر کمرے میں لاتے ہی شاہ نے اسے بےدردی سے دبیز قالین پر دھکیلا تھا۔ نتیجتاً اوندھے منہ گرتی آبرو۔۔بروقت ہتھلیاں ٹکاتی اپنا بچاؤ کر گئی۔ ایسے میں کمر تک کھلے بال۔۔۔سرعت سے آگے کو آتے بکھرے تھے۔ اففف۔۔کیا بدتمیزی ہے یہ۔۔۔۔؟؟؟ضبط سے اسکی جانب پلٹ کر دیکھتی وہ چیخی۔۔تو جلتی نگاہوں سے اسکا دوپٹے سے بےنیاز وجود پورے استحقاق سے۔۔بغور دیکھتے ہوئے اگلے ہی پل شاہ نے اپنی جیب میں پھنسایا ہوا سرخ گھنگرو کا جوڑا جھٹکے سے باہر نکالا۔ پہنو انھیں۔۔۔۔۔قدرے حقارت سے کہتا وہ گھنگرو چھن کرکے اسکے سامنے پھینک چکا تھا۔ مگر کیوں۔۔۔۔۔؟؟؟درشتگی سے پھینکے گئے گھنگرو کو ایک نگاہ دیکھتی وہ اگلے ہی پل اس غیرمتوقع فرمائش پر قدرے حیران سی کھڑی ہوئی۔ پیشانی پر صاف تیوری چڑھ آئی تھی۔ کیونکہ آج یہ آوارہ دل بڑی شدت سے تمھارا ناچ دیکھنے کو مچل رہا ہے۔۔۔اُس رات محفل میں غصے کے سبب ڈھنگ سے دیکھ نہیں پایا تھا ناں۔۔۔لیکن اب۔۔۔اب میں وہ کمی بڑے شوق سے پوری کرنا چاہتا ہوں۔۔۔بیلیومی جانم تمھاری ایک ایک ادا کو دل سے۔۔۔انفیکٹ بے حدقریب سے سراہوں گا۔۔۔۔بےساختہ ایک قدم اسکی جانب لےکر جلتے سینے کو مسلتا۔۔وہ بڑی مشکلوں سے اپنی تلخ ٹون کو مست بنانے میں کامیاب ٹھہرا تھا۔ جبکہ مقابل کے زہر اگلتے لفظوں پر آبرو سکندر کا دل بےسکونی تلے شدتوں سے دھڑک اٹھا۔ کس قدر گٹھیا مرد ہو تم۔۔۔اپنی بیوی سے ایسی بےہودہ فرمائش کرتے ہوئے رتی بھر بھی شرم نہیں آرہی تمھیں۔۔۔؟؟تم یہ گھنگرو پہنا کر میرا۔۔۔۔یعنی کہ اپنی بیوی کا ناچ دیکھنا چاہتے ہو۔۔۔؟؟چِھی۔۔۔بظاہر حیرت تلے غراتی وہ اسے صاف شرم دلانے پر آئی تھی۔۔۔جس کی سرخ ہورہی نگاہیں غور کرنے پر ذرا سے نشیلے پن کی چغلی کھارہی تھیں۔ جواباً اسکی جانب تکتے شاہ نے سختی سے مٹھیاں بھینچ کر کھولیں۔پھر نفی میں سر ہلاتا تمسخرانہ مسکرایا۔

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 1328 Pages Pdf
  • It's Free Download Link
Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

  1. Your post emphasizes the importance of romantic urdu novels.For more details,Click here.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post