BeKhudi By Rimsha Hussain

 

  Novel : BeKhudi Complete Novel
Writer Name :  Rimsha Hussain
Category : Bold Romance & Love Story Based Novel

Rimsha Hussain is the author of the book BeKhudi Pdf. It is an excellent social,childhood nikah based urdu novel,innocent heroine based,love story novels,romantic urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
BeKhudi Novel Complete by 
 Rimsha Hussain is available here to 


ے خودی ناول لکھنے کا میرا مقصد یہ تھا کے میں جہاں تک میرا ناول پہنچ رہا ہے انہی تک ہی ہے کے بتانا چاہتی تھی کہ کوئی بھی انسان کسی دوسرے انسان سے برتر نہیں ہوتا اُس کو برتر اُس کے اپنے اعمال بنانے ہیں میں یہ سب ٹھیک سے بیان کرپائی یا نہیں پر میں سب کرداروں کے بارے میں بتانا چاہوں گی۔

ارسلہ

جس کو اُس بات کی سزہ مل رہی تھی جس میں اُس کا سٙرے سے کوئی ہاتھ نہیں تھا پر پھر بھی وہ اپنی بہن اور باپ کی نفرت کو برداشت کرتی رہی پر اللہ جو اپنے بندے سے بہت پیار کرتا ہے اُس نے اپنی بندی کی آزمائشوں کو ختم کیا۔

طوبیٰ

جو بڑوں کی لڑائی میں پِس کے رہ گئ تھی اُس کی زندگی میں ایسا وقت آیا کے اُس سے یہ فیصلہ لیا گیا کے باپ یا شوہر میں سے وہ کسی ایک کا انتخاب کریں جو دونوں ہی اُس کے لیے مشکل تھا وہ لمحہ تھا تو اُس کی زندگی کا کٹھن پر اللہ کے فضل سے اُس نے دونوں کو پالیا

زرنور

جس کی زندگی اُس کے باپ سے شروع اور باپ پہ ختم ہوتی تھی مگر پھر اُس کی زندگی میں ایک شخص آیا جس نے اُس کی خوبصورت زندگی کو مزید خوبصورت بنادیا۔

نازش

ایک مغرور لڑکی جس کے لیے اُس کی اپنی زات کے علاوہ کوئی اور معنے نہیں رکھتا تھا پر غرور تو خدا کو پسند نہیں اِس لیے وہ پکڑ میں آگئ پر کجھ لوگ ٹھوکر کھانے کے بعد سبق حاصل کرلیتے ہیں اور کجھ نہیں پر نازش اُن میں سے تھی جو پہلی ہی ٹھوکر میں سنبھل گئ اُس کو اپنے گُناہوں اور غلطیوں کا احساس ہوگیا جس کا انعام اللہ نے اُس کو خوبصورت ہمسفر کے طور پہ دیا

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 399 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post