Zindagi Dard Hai Complete Novel By Kiran Mushtaq

 

Novel : Zindagi Dard Hai Complete Novel
Writer Name : Kiran Mushtaq
Category : Romance Based Novel

Kiran Mushtaq is the author of the book Zindagi Dard Hai Pdf. It is an excellent social, sad novel, rude hero based novels, romantic urdu novels, kidnapping based urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , #romanticUrdunovels , romantic novels in Urdu pdf , #BoldromanticUrdunovels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Zindagi Dard Hai Novel Complete by Kiran Mushtaq is available here to 

وہ گھنٹوں میں سر دیئے بیٹھی تھی۔عمیر آج پھر اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر باہر دوستوں میں بیٹھا تھا۔ پہلے اسکی عزت کا قاتل ایک شخص تھا ۔لیکن آج وہ اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لے آیا تھا۔ اسکے پاس دو ہی راستے بچے تھے۔یا تو وہ اس شخص کو مار دیتی۔یا خود کو۔ اس نے پہلے اپنی عزت کے قاتل کو قتل کرنے کا سوچا۔کیونکہ خود کو مارنے کی اس کی ابھی ہمت نہیں تھی۔اسے واپس جا کر اپنے پیاروں سے معافی مانگنی تھی۔ " مجھے تم سے بات کرنی ہے ۔" وہ عمیر کو دوبارہ سے اپنے کمرے میں داخل ہوتے دیکھ کر بولی ۔ " میں تمہاری منتیں سننے کے موڈ میں نہیں ہوں۔یہ کپڑے پہنو اور اچھے سے تیار ہوجاؤ۔" عمیر کپڑوں کا شاپر اسکے سامنے پھینکتے ہوئے بولا۔ " میری تمہاری گرل فرینڈ بننے کو تیار ہوں ۔" وہ بمشکل بولی۔ " بڑی دیر سے خیال آیا۔چلو تم سے پرانے تعلقات ہیں ۔مان لیتا ہوں تمہاری بات ۔" عمیر خوش ہو کر بولا۔وہ سمجھا شاید زائرہ نے ہار مان لی ہے۔ عمیر نے باہر جا کر اپنے دوستوں کو منع کردیا۔وہ سب اس سے لڑتے جھگڑتے باہر نکل گئے۔ " آجاؤ دوسرے کمرے میں ۔" عمیر نے اس سے کہا۔ وہ دیوار کا سہارا لیتی اٹھ کھڑی ہوئی ۔ " میں یہ چینج کرکے اور تیار ہوکر آتی ہوں ۔" زائرہ نے کہا ۔اور واش روم کی طرف بڑھ گئی۔ اس نے واش روم میں ادھر اُدھر دیکھا ۔پر ایسی کوئی چیز نہیں تھی جس سے وہ اپنا دفاع کرتی۔ " خبیث" ۔زائرہ نے کہا تھا۔ تب ہی اسکی نظر پرفیوم کی بوتل پہ پڑی۔اس نے جھٹ سے وہ اٹھائی ۔تب ہی اس نے ڈسٹ بن میں دیکھا وہاں ریزر پڑا تھا ۔اس نے وہ بھی اٹھا لیا ۔یا تو آج عمیر مرتا یا وہ۔ اس نے شاپر میں سے کپڑے نکالے اور پہن لیے۔اسکی کپڑوں کی حالت بہت بری تھی ۔ " ارے یہ کیا تم تیار تو نہیں ہوئی ۔" اسے الجھے بالوں کے ساتھ نکلتے دیکھ کر وہ بولا۔ " کیوں بنا تیار ہوئے میں اچھی نہیں لگ رہی ۔" اسکی طرف بڑھتے ہوئے وہ بولی۔ " بلیو می۔تمہاری شکل بہت خراب ہوچکی ہے۔میک اپ کر کے شاید کچھ بہتری آجائے ۔" عمیر ہنستے ہوئے بولا۔ " اتنی بری شکل ہوگئی ہے۔پھر بھی تم مجھے گرل فرینڈ بنا رہے ہو۔" زائرہ نے کہا۔اسکے ایک ہاتھ میں پرفیوم اور دوسرے میں ریزر تھا۔ " کیوں کے میں بہت نرم دل کا ہوں ۔" اسکے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے وہ بولا۔ زائرہ نے ایک دن اسکی آنکھوں میں پرفیوم چھڑکا۔ عمیر کو لگا اسکی آنکھوں میں کسی نے مرچیں بھر دی ہیں ۔وہ گالیاں بکتا آنکھوں کو کھولنے کی کوشش کرتا زائرہ کی طرف بڑھا۔ زائرہ نے وہ پرفیوم اسکے ماتھے پہ مارا۔عمیر ایک دم پیچھے ہوا اور صوفے سے ٹکرا کر نیچے گرا۔ زائرہ وقت ضائع کیے بغیر کمرے سے نکلی۔اور داخلی دروازے کی طرف بڑھی۔اگلے ہی لمحے وہ فلیٹ سے باہر تھی۔ چکراتے سر کے ساتھ وہ سڑک پہ اندھا دھند دوڑ رہی تھی. دوڑتے دوڑے وہ کسی لڑکے سے ٹکرائی تھی۔  

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 321 Pages Pdf
  • It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post