Juram E Tamana By Huma Waqas


  Novel : Juram E Tamana Complete Novel
Category : Romantic Based Novel
Writer Name : Huma Waqas

Huma Waqas is the author of the book #Juram E Tamana Pdf. It is an excellent social,forced marriage urdu novels,romantic urdu novels,second marriage based urdu novels,

گہری نیند میں تھا ۔  میں چپکے سے اپنی جگہ سے اٹھی اور کچن میں آ گئی ۔ میری طلب بڑھ رہی تھی ۔ میں نے کیبن کھولا اس میں سامنے نوڈلز کا آخری پیکٹ رکھا ہوا تھا ۔ میں نے اسے آدھا توڑا اور پکانے کے لئے چولہے پر رکھ دیا ۔ میں یہ سب بہت تیزی سے کر رہی تھی ۔ بھوک کی شدت سے برا حال تھا  ۔  نوڈلز بنے تو میں وہیں کچن میں کھڑی ہو کر کھانے لگی ۔ جیسے جیسے میں کھا رہی تھی دل کو جیسے قرار آ رہا تھا ۔  میں سر جھکائے کھانے میں مگن تھی جب ہادی کی ایکدم سے آواز سنائی دی ۔

" آیت  یہ کیا کر رہی ہو ؟ "

خوف سے میرے ہاتھ کانپے اور باؤل میرے ہاتھ سے گر کر زمین بوس ہوا ۔ میرا جسم خوف سے کانپنے لگا ۔

" سوری مجھے بہت بھوک لگی تھی ۔ پلیز مجھے کچھ مت کہنا پلیز ۔"

میں بچوں کی طرح کانپ رہی تھی اور رو رہی تھی اور بے بسی سے نیچے گرے نوڈلز دیکھ رہی تھی ۔ وہ جو غصے میں بھرا کھڑا تھا ایک دم سے آگے بڑھا اور آ کر مجھے سینے سے لگا لیا ۔  میں اب بھی کانپ رہی تھی ۔

" اٹس اوکے ۔ "

وہ میرے سر اور پیٹھ کو سہلا رہا تھا ۔ شاید میری حالت بہت ابتر لگ رہی تھی ۔

" آئی ایم سوری ہادی ۔ مجھے بہت بھوک لگی تھی ۔ "

" اوکے اوکے ہو گیا نا اب ۔ بس چپ کرو ۔ "

"  میں آئیندہ خیال رکھوں گی ۔ "

میں ہچکیوں میں کہہ رہی تھی ۔ اس نے ایکدم سے مجھے الگ کیا اور میرے چہرے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں جکڑ لیا ۔

" آیت بس کرو اب ۔ چپ ۔  میں کچھ نہیں کہوں گا تمہیں ۔ "

میں پرسکون ہو گئی تھی ۔ وہ اب میری آنکھوں میں دیکھ رہا تھا ۔  پھر اس نے مجھے آہستہ سے اپنے ساتھ لگا لیا ۔  مجھے عجیب سا احساس ہوا یہ  بہت الگ تھا ۔ وہ شاید بے خود ہو رہا تھا ۔ میں جیسے ایکدم سے ہوش میں آئی اور دونوں ہاتھوں سے اسے پیچھے کیا ۔

" مجھے نیند آ رہی ہے ۔ " 

میرا دل پوری رفتار سے دھڑک رہا تھا لیکن میں یہ سب نہیں چاہتی تھی ۔ بالکل نہیں چاہتی تھی ۔ میں اس سے الگ ہوئی اور تیز تیز چلتی ہوئی باہر آئی ۔ وہ وہیں کچن میں کھڑا تھا ۔ میں اس کا لمس اب بھی محسوس کر سکتی تھی ۔ میں نے اپنی جگہ سنبھالی اور خود پر کمفرٹر تان لیا ۔  کچھ دیر بعد مجھے اس کے قدموں کی چاپ بھی سنائی دی وہ چند سیکنڈ میرے سرہانے بھی کھڑا رہا لیکن پھر اپنی جگہ پر جا کر لیٹ گیا ۔ شاید ہم دونوں ہی جاگ رہے تھے ۔

The Novels Mania Team dreams up and manufactures the premium and incomparable quality of Novels PDf Books. 
You can find here...novel in urdu, romantic novel in urdu, bold novel, novels romance, love novels, romance novel novel in urdu, novels in urdu pdf, famous urdu novels, new urdu novels, latest urdu novels, urdu books online, urdu novel online reading, urdu books to read, urdu best books pdf, urdu best books, pdf urdu books,
Juram E Tamana is based on forced marriage urdu novels,romantic urdu novels,second marriage based urdu novels, also, which is written by Huma Waqas as the author. She has an awesome writing style. So, you can download the novel by clicking on the download button.
You can also subscribe to us on our YouTube channel. Please do comment and also share with your friends and family.
  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 503 Pages Pdf
  • It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post