Ziddi Ishq Complete Novel By Hurain Fatima

 

 Novel : Ziddi Ishq Complete Novel
Writer Name :  Hurain Fatima
Category :  Teacher Student Based Romentic Novel

Hurain Fatima is the author of the book Ziddi Ishq Pdf. It is an excellent social,, Romantic love story,Teacher Student Based Romentic Novel,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Ziddi Ishq Novel Complete by 
Hurain Fatima is available here to 

وہ اس کے خوابوں کی طرح اس کا ہاتھ تھامے اپنی محبت کا اقرار مانگ رہا تھا اور اسے لگ رہا تھا جیسے اس کے خواب سچ ہوگئے ہوں جو ہمیشہ اسے آتے تھے ۔۔۔۔۔ عیشان کی محبت پر تو صبا پہلے ہی ایمان لے آئی تھی مگر آج اس طرح سے ایشان کو اظہار محبت کرتا دیکھ کر خوشی کے مارے ایک آنسو اس کی آنکھ سے نکل کر اس کی گال پر بہہ گیا جسے عیشان شاہ نے محبت سے اپنے ہونٹوں سے چن لیا ۔۔۔۔ اس کے ہونٹوں کا لمس پاتے ہی وہ بھی اپنی آنکھیں بند کر گئی ۔۔۔۔ اور اس کے پہلے لمس کو محسوس کرنے لگی۔۔۔۔ جان من آج کے بعد میں تمھاری ان خوبصورت آنکھوں میں نمی نہ دیکھوں ۔۔۔۔ ٹھیک ہے نا،، تو وہ اثبات میں سر ہلا گئی۔۔۔۔۔ عیشان نے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل سے ایک ڈبی نکالی اور اس کے ہاتھوں پر رکھ دی ۔۔۔ صباء نے ڈبی کھول کر دیکھی تو اس کے اندر ایک خوبصورت سی انگھوٹی تھی ۔۔۔۔ جس پر ایس لکھا ہوا تھا ۔۔۔۔ کیسا لگا گفٹ ،، یہ تو بہت خوبصورت ہے عیشان ۔۔۔ تھینک یو سو مچ ،، میں پہنا دوں ،، عیشان نے سوال کیا ۔۔۔۔ تو صباء نے انگھوٹی اس کی طرف بڑھا دی ۔۔۔ عیشان نے انگھوٹی پکڑ کر اس کی انگلی میں پہنا دی اور وہاں اپنے لب رکھ دیے۔۔۔۔۔ وہ شرما کر اپنا چہرہ جھکا گئی ۔۔۔۔۔ شرم کے مارے اس کے گال لال ٹماٹر ہوگئے ۔۔۔۔۔ عیشان بھی اس کی اداؤں پر صدقے واری جا رہا تھا ۔۔۔۔ عیشان نے شدت سے اسے اپنی بانہوں میں بھر لیا اور وہ زور سے اپنی آنکھیں میچ گئی ۔۔۔۔ اور اس کی دھڑکنوں کو سننے لگی ۔۔۔۔ میری ایک چھوٹی سی خواہش ہے عیشان کیا آپ پوری کریں گے۔۔۔۔ جان من بولو میں تمھاری ہر خواہش پوری کروں گا۔۔۔۔۔ عیشان مجھے آپ کے ساتھ شکرانے کے نوافل ادا کرنے ہیں ۔۔۔ اس کی چھوٹی سی خواہش سن کر عیشان اندر تک سرشار ہو گیا ۔۔۔۔۔ ارے بس اتنی سی خواہش ،،،اٹھو ابھی پوری کر لیتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ وقت کے بعد وہ دونوں وضو کیے جائے نماز پر کھڑے تھے ۔۔۔۔ عیشان آگے جبکہ صباء اس سے تھوڑا سا پیچھے کھڑی تھی ۔۔۔۔ ان دونوں نے اپنے رب کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کئے اور اپنی آنے والی خوشحال نئی زندگی کے لیے دعا کی ۔۔۔۔۔۔ انہوں نے جائے نماز تہہ کر کے سائیڈ پر رکھا ۔۔۔۔ عیشان نے صباء کا چہرہ اپنے ہاتھوں کے پیالوں میں بھر کر اس کے ماتھے پر اپنی محبت کو مہر ثبت کی۔۔۔۔۔ پھر اسے بانہوں میں بھر کر بیڈ پر لے گیا ۔۔۔ اس کا دوپٹہ اتار کر سائیڈ پر رکھ دیا ۔۔۔۔ اسے بیڈ پر لٹاتا اس پر جھکتا چلا گیا ۔۔۔۔۔ تمھاری خواہش تو میں نے پوری کر دی ہے اب میری باری ہے کہتے ساتھ ہی وہ اس کے ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں کی گرفت میں لے گیا۔۔۔۔۔ وہ اپنے پیار کی خوشبو سے اس کا تن من مہکاتا چلا گیا ۔۔۔۔ اپنی محبت شدت اس پر نچھاور کرتا چلا گیا ۔۔۔۔۔

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 209 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post