Pehli Nazar Main Ishq By Shafaq Irfan

 

 Novel : Pehli Nazar Main Ishq Complete Novel
Writer Name : Shafaq Irfan
Category : Friendship Based Novel

Shafaq Irfan is the author of the book Pehli Nazar Main Ishq Pdf. It is an excellent social,friendship based novels in urdu,forced marriage urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Pehli Nazar Main Ishq Novel Complete by 
Shafaq Irfan is available here to 

وجدان پلیز میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔ صالحہ مسلسل وجدان سے ضد کر رہی تھی لیکن وجدان کا غصہ اب انتہا پر تھا۔۔ غصہ سے اٹھتے صالحہ کو بازو سے پکڑ کر اپنے سامنے کیا۔۔ ایک بار بول دیا نا نہیں مطلب نہیں اب اگر مجھ سے بحث کی نا صالحہ تو بہت برا ہوگا۔۔ صالحہ کو کہاں برداشت تھا وجدان کا اتنا سخت لہجا آنکھیں فورا آنسوؤں سے بھر گئی۔۔ پلیز مجھے جانیں دیں صرف ایک بار میں ارسل بھائی سے معافی مانگنا چاہتی ہوں وہ بھی تو میری وجہ سے تکلیف میں ہیں پلیز وجدان۔۔۔ صالحہ وجدان کا ہاتھ پکڑے روتے ہوئے بول رہی تھی۔۔۔ وجدان نے زور سے اپنا ہاتھ صالحہ کے ہاتھ سے کھینچا اور اسی لمحے صالحہ سے اپنا توازن برقرار نہ ہو سکا اور زمین پر الٹے منہ گر گئی۔۔۔ بھاری جسامت اور الٹے منہ گرنے کی وجہ سے وہ بہت زور سے چیخی۔۔ وجدان پلیز کچھ کریں بہت درد ہو رہا ہے میں مر جاؤں گی درد سے کچھ کریں۔۔۔ وجدان فورا سے صالحہ کی طرف بڑھا اور اسے اپنی گود میں اٹھا کر گاڑی میں بٹھایا ۔۔۔ صالحہ پلیز تھوڑی دیر ہے ہاسپٹل آنے والا ہے پلیز میری جان تھوڑا برداشت کرلو۔۔۔ لیکن صالحہ تو تب سنتی جب وہ ہوش میں ہوتی۔۔ صالحہ کی کنڈیشن بہت خراب ہو رہی تھی ڈاکٹرز صالحہ کو فورا سے روم میں لے گئے اور وجدان کو باہر انتظار کا کہا۔۔۔۔ اگر کوئی اس وقت پوچھتا موت کیا ہے تو وجدان کے پاس صرف ایک جواب ہوتا۔۔۔ اپنے پیاروں کو اس حال میں دیکھ کر زندہ رہ کر بھی مرنا موت ہے۔۔۔ مسلسل وجدان کی زبان پر ایک دعا تھی۔۔۔ یا اللہ میری بیوی اور بچے کی حفاظت کرنا۔۔ کچھ دیر بعد ڈاکٹر باہر آئیں۔۔ وجدان فورا سے ڈاکٹر کی طرف آیا۔۔ ڈاکٹر کیسی ہے اب میری مسز؟؟؟؟

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 184 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post