Teri Dewangi Mera Junoon Complete Novel By Hurain Fatima

 

Novel : Teri Dewangi Mera Junoon Complete Novel
Writer Name :  Hurain Fatima
Category : Rude Hero Based Novel

Hurain Fatima is the author of the book Teri Dewangi Mera Junoon Pdf. It is an excellent rude hero based novels,love story novels,funny romantic urdu novels,,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Teri Dewangi Mera Junoon Novel Complete by 
 Hurain Fatima is available here to 

میں نہ کہتی تھی ان دونوں کے بیچ میں کچھ چل رہا ہے لیکن تب تو میری بات کوئی نہیں مانتا تھا اب دیکھ لو تم سب اپنی آنکھوں سے ان دونوں کو،،،،میرب شفا اور آبص کو ایک ساتھ ایک کمرے میں ایک ہی بیڈ پر لیٹے دیکھ کر بولی ۔۔۔۔

شور کی آواز سن کر ان دونوں کی آنکھ بھی کھل چکی تھی لیکن جیسے ہی دونوں کی نظر ایک دوسرے کے حلیے پر اور کمرے کی حالت پر پڑی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔۔۔۔۔

ہر طرف پھول بکھرے ہوئے تھے ،،آبص کی گردن پر بھی لپسٹک کے نشانات تھے,,اس کی شرٹ کے بٹن بھی کھلے ہوئے تھے،،، فاحا کا دوپٹہ بھی کہیں دور زمین پر پڑا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔

میرب نے چینخ چینخ کر بہت سارے سٹوڈنٹس کو اس طرف متوجہ کر لیا تھا ۔۔۔۔

آخر وہ جو کرنا چاہ رہی تھی اس میں کامیاب جو ہوگئی تھی ۔۔۔۔۔

یہ سب کیا ہے آبص،، اس کمرے میں تو میں اکیلی آئی تھی نہ چیف گسٹ کے لیے گفٹ لینے پھر تم یہاں کیسے اور یہ سب کیا ہے ۔۔۔۔

مجھے بھی نہیں پتا فاحا یہ سب کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔

دیکھو ابھی بھی کیسے بے شرموں کی طرح آپس میں لگے ہوئے ہیں ،،، ویسے تو یہ بڑا شرافت کا ڈھونگ کرتی پھرتی ہے اور ویسے لڑکوں کے ساتھ اکیلے کمرے میں چھییییی۔۔۔۔۔

آس پاس کھڑے سٹوڈنٹس نے بھی ان کے بارے میں باتیں کرنا سٹارٹ کر دی تھیں ۔۔۔۔

شٹ اپ یو بلدی گرل،، یہ کیا بکواس کیے جا رہی ہو سوچے سمجھے بغیر ۔۔۔۔

تم ہوتی کون ہو فاحا کے بارے میں یہ سب بکواس کرنے والی۔۔۔۔۔

ہم نے کچھ کہہ دیا تو بکواس اور جو تم دونوں ایک ساتھ ایک کمرے میں کر رہے تھے وہ سب کیا تھا ،،، ویسے بھی ایسی حسینہ کو دیکھ کر کون کمبخت خود پر قابو رکھ سکتا ہے،،،وہاں کھڑا ایک لڑکا فاحا کو دیکھ کر خباثت سے بولا۔۔۔۔۔

اس لڑکے کی باتیں سن کر آبص کی آنکھیں لال انگارا ہو گئیں جیسے ابھی شعلے اگلیں گی۔۔۔۔

آبص نے غصے سے آگے بڑھ کر اس لڑکے کو کالر سے پکڑ کر زمین پر پھینک دیا اور اس پر مکوں اور لاتوں کی برسات کرنا شروع کر دی۔۔۔۔

اب بھونک کیا بھونک رہا تھا ہمت کیسے ہوئی تیری فاحا کے بارے میں یہ سب بکواس کرنے کی آج میں تیری جان ہی لے لوں گا۔۔۔۔۔

آبص نے مار مار کر اس لڑکی کی حالت بری کر دی تھی،,

احمد اور ہادی بھی وہاں پہنچ چکے تھے دونوں نے آگے بڑھ آبص کو اس لڑکے سے دور کیا۔۔۔۔

شفا اور روح نے جلدی جلدی آگے بڑھ کر فاحا کو سنبھالا جسکی حالت یہ سب دیکھ کر غیر ہو رہی تھی۔۔۔۔۔

 

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 388 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post