Muhabbat Se Nafrat Hai By Duniya Jameel

 

Novel : Muhabbat Se Nafrat Hai Complete Novel
Writer Name : Duniya Jameel
Category : Romance Based Novel

Donia jameel is the author of the book Muhaabbat se nafrat Pdf. It is an excellent social, most romantic , love story and Family base novel.

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Muhabbat Se Nafrat Hai  Novel Complete by 
Duniya Jameel is available here to 

ارمغان بیڈ روم میں آکر لیٹ گیا جس کا مطلب تھا وہ آج کہیں نہیں جائے گا منال اسکے پیچھے روم میں آئی تو وہ پھیل کر بیڈ پر لیٹا ہوا تھا کیا کیا ہے تم نے بولو،،،، منال مانی کے سر پر پہنچ کر چلائی مانی نے پہلے اسے حیرت سے دیکھا اور پھر اپنے چہرے پر تکیہ رکھ کر لیٹ گیا منال نے غصے سے تکیہ کھینچا ،،،،، میں کیا بکواس کر رہی ہوں تمھیں سمجھ نہیں آرہا اور تمھیں کیا لگتا ہے تم بچ جاؤ گے یہ سب کر نے کے بعد ،،،، ارمغان اٹھ کر بیٹھ گیا،،،،، منال تمیز سے،، مجھ سے کسی اور کہ لیے کبھی بدتمیزی نہیں کرنا میں، اگر تمھاری بد تمیزیاں برداشت کرتا ہوں تو اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ تم میرے سر پر ہی چڑھ جاؤ اور مجھے کیا پتا کہ تم کیا بکواس کر رہی ہو میں نے کچھ نہیں کیا ہے میرا دماغ پہلے ہی گھوما ہوا ہے اور سنو،،،،،، میں رات دو بجے تک بڑے پاپا کے ساتھ تھا اسکے بعد گھر آیا اور تمھارے ساتھ تھا صبح اٹھ کر ہماری سوسائٹی میں ایک ڈی ایس پی صاحب ہیں انکے ساتھ جاگنگ کے لئے پارک گیا کبھی کبھی جاتا ہوں انکے ساتھ اور وہاں سے واپسی میں حلوہ پوری لیتا ہوا گھر آیا ہوں اچھے بچوں کی طرح راستے میں جو بڑا چھوٹا ملا اس سے سلام دعا کی ہے اور اسکے بعد سے میں تمھارے سامنے ہوں مانی نے کسی رٹو طوطے کی طرح سارا پروگرام بتایا اب اگر تسلی ہو گئی ہو تو میں سو جاؤں اور ہاں ایک بات اور سنو،،، اچھا لگا تمھاری باتیں سن کر کچھ خوش فہمیاں سی ہونے لگی تھیں جلدی ختم ہو گیئں ،،،،ارمغان نے کہتے ہوئے آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیا وہ کھڑی اسکو دیکھتی رہی آنسو ایک بار پھر آنکھوں سے جاری ہو گئے تھے میرے سر پر کھڑے ہو کر رونے سے اچھا ہے جائے نماز پر رو کوئی فائدہ بھی ہو گا بہنوں کی دعاؤں میں بہت اثر ہوتا ہے ،،مانی نے لیٹے لیٹے ہی کہا منال جو جانے لگی تھی اسکی بات پر مڑ کر دیکھا اسکا دل ہی نہیں چاہا مانی سے بات کرنے کا منال دوسری سائیڈ پر آکر بیٹھ گئی جو دعائیں یاد تھی پڑھنے لگی

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 162 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}


$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post