Har Martaba Tu Chahiye By Anna ilyas


Novel : Har Martaba Tu Chahiye Complete Novel Pdf
Writer Name : Anna ilyas

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Har Martaba Tu Chahiye Complete Novel Pdf  Novel Complete by 
Anna ilyas is available here to download in pdf form and online reading.
 

جب کوئ اور عورت آپکی زندگی ميں آہی چکی ہے تو ميرے يہاں ہونے کا کوئ جواز نہيں۔ اسی کو يہاں موجود ہونا چاہئيے تھا۔ مجھے ابھی اسی وقت يہاں سے جانا ہے۔۔ميں کسی قسم کی شراکت يا بندر بانٹ برداشت نہيں کرسکتی۔۔آپ نے تو ميری محبت تقسيم کر ہی دی ميں نہيں کرسکتی" فرال مضبوط لہجے ميں کہتی دروازے کی جانب مڑی۔ اسے دروازے کی جانب بڑھتا ديکھ کر يامين طيش ميں آيا۔ "آپکی عقل ميں ايک بات نہيں آرہی ميں کيا کہہ رہا ہوں۔ کچھ دن صبر کرليں۔ سب حقيقت سامنے آجاۓ گی" اسے بازو سے اپنی جانب کھينچتا اسکے سجے سنورے چہرے کو غصے سے ديکھا۔ "ہاں جب فون والی حقيقت ميں يہاں آکر سب کو بتاۓ گی کہ ميں بھی يامين کی بيوی ہوں۔ ميں صرف يہ بات سن گئ يہی بہت سمجھيں اس سے زيادہ اس حقيقت کو برداشت کرنے کی مجھ ميں ہمت نہيں۔ اور آپکو شرم نہيں آرہی مجھے يہاں روکتے ۔ کس منہ سے روک رہے ہيں۔ جب محبتيں ساری اس پر لٹا چکے تو ميرے لئے کيا ہے اب آپکے پاس صرف فرائض کی ادائيگی۔ ميں آپکو وہ بھی معاف کرتی ہوں۔ کيونکہ مجھے آپکے ساتھ نہيں رہنا۔ ميں واپس جاکر خلع کا کيس دائر کروں گی" اپنا بازو چھڑانے کی کوشش کرتے وہ سرد لہجے ميں بولی۔ "آپ نے يہاں سے ايک قدم بھی باہر نکالا تو ٹانگيں توڑ دوں گا۔ دماغ خراب کرديا ہے۔ کب سے آپکی فضول باتيں سن رہا ہوں۔ اور ايک بات ياد رکھنا ميں وضاحتيں تو مر کر بھی نہيں دوں گا۔ يقين اور اعتبار اس رشتے ميں سب سے پہلے آتے ہيں۔ وہ ہی نہ رہيں تو خالی خولی محبت اس رشتے ہو برقرار نہيں رکھ سکتی۔اور آپ نے تو پہلے قدم پر ہی اس رشتے ميں دراڑ ڈال دی ہے۔ مگر ميں پھر بھی اسے نبھاؤں گا۔" پرتاسف نظروں سے اسے ديکھتے وہ ايک ايک لفظ چبا کر بولا۔ "اور آئندہ خلع والا خناس اس دماغ ميں گھسا تو مجھ سے برا کوئ نہيں ہوگا۔" يامين کا غصيلا لہجہ فرال کو منجمد کرگيا۔ اسکی کنپٹی کو انگلی سے ٹھونکتے ہوۓ اپنی شرر بار نگاہوں سے اسے ديکھا۔ "يہاں پر يہ بات بٹھالو کے ميں چاہے دوسری، تيسری يہ چوتھی شادی کروں گا۔ آپ ساری زندگی ميرے ساتھ رہوگی۔۔۔اگر مجھ سے جان چھڑواؤ گی تو صرف ايک ہی صورت ميں" فرال دم سادھے اسکے غصے بھرے انداز ديکھ رہی تھی۔ جن آنکھوں کو صرف محبت سے اپنی جانب ديکھتے ديکھا تھا۔ آج ان ميں سواۓ غصے کے اور کوئ تاثر نہيں تھا۔ "موت کی صورت" يامين کی بات فرال کی ريڑھ کی ہڈی ميں سنسنی پھيلا گئ۔ يامين نے غصے سے اسکا بازو اس طرح چھوڑا کہ فرال لڑکھڑا گئ۔ 'ميں تو اب سے بے اعتبار ہوں۔ مگر یہ بات ياد رکھنا کہ آپکا بھائ۔ ماحد ميرے اس خفيہ عشق اور شادی سے اچھی طرح واقف ہے۔۔۔" زہر خند مسکراہٹ اسکی جانب اچھالتا يامين کمرے سے باہر جاچکا تھا۔ فرال وہيں کھڑی کی کھڑی رہ گئ۔ اسے يقين نہيں آرہا تھا کہ ماحد جانتا تھا۔ اور اس نے کسی کو بھی اس بارے ميں کچھ نہيں بتايا۔ کيا اسے يامين کی دوسری شادی سے کوئ فرق نہيں پڑھتا تھا۔ بھائ تو بہنوں کو ذرا سی تکليف دينے والے کو گزند پہنچاتے دير نہيں لگاتے اور ماحد نے جانتے بوجھتے۔ کيا وہ اتنی ہی بوجھ تھی سب پر۔ سر تھامے وہ بيڈ کےکنارے پر ٹک گئ۔ پہلے يامين کی بے وفائ پر آنسو بہاۓ تھے۔ اب ماحد کی خودغرضی پر آنسو بہا رہی تھی۔

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Google Drive Download Link

Download

$ads={2}


 

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post