Dil Se Dil Tak Complete Novel By Mona Khan

 

Novel : Dil Se Dil Tak Complete Novel 
Writer Name : Mona Khan

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Dil Se Dil Tak Complete Novel Complete by 
Mona Khan is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

میں ڈررتی تھوڑی نہ ہوں اس سے وہ تو بس ایسے ہی سبق سیکھا رہی تھی اسے" ۔۔۔اپنےآپ کو ہی جسٹیفیکشن دیتی ہو آہینے کے سامنے آ رکی ۔۔۔سامنے ڈریسنگ پر پڑا ربڑ بینڈ اٹھایا اور جوں ہی کھلے بالوں کو باھندنے کے لیے دونوں ہاتھوں میں سمیٹا تو یک دم ساکت ہوئی ۔۔۔آہنیے میں اسکا عکس صاف واضح تھا وہ بلکل اسکے پیچھے کھڑا سینے پر بازو باندھے اسے مسکراتی نظروں سےدیکھ رہا تھا ۔۔۔اسکےہاتھ سے بال چھوٹ گئے تھے وہ پلٹی نہیں تھی ویسے ہی حیران نظروں سے اسے دیکھ رہی تھی وہ چلتا ہوہا بلکل اسکے پیچھ آیا۔۔۔۔داہیں کندھے سے بال ہٹا کے تھوڑی رکھی اسکے دونوں ہاتھ محبت سے تھامے ۔۔۔ "آج میں یہ کہہ سکتا ہوں کے میں اس دنیا کا سب سے خوش نصیب مرد ہوں ۔۔۔کیوں کے مجھے تم ملی ہو" ۔۔وہ سامنے آہینے میں نظر آتی اسکی سبز آنکھوں میں دیکھتا محبت سے کہہ رہا تھا ۔۔۔وہ اسکے کتنا قریب تھا۔۔۔اور جن نظروں سے گھور رہا تھا اسکے گال دہک اٹھے تھے "ناہل تم !!! "اس سے پہلے وہ کچھ بولتی ناہل نے اسکا ہاتھ چھوڑ شہادت کی انگلی اسکے ہونٹوں پے رکھ کے اسے چپ کروایا ۔۔۔ "میں اب اتنا بھی ڈرپوک نہیں کے اپنی بیوی سے محبت کا اِظہار نہ کر سکوں" ۔۔۔ شرارت سے کہتے ہوئے انگلی اسکے لبوں پر سے ہٹائی ۔۔۔کچھ دیر سامنے اسکی آنکھوں میں دیکھا ۔۔ کان کے نزدیک جھکا ۔۔۔"آئے لو یو ڈیم بیڈلی" ۔۔مدہم سی سرگوشی میں بولا تو نایاب نے اپنی آنکھیں بند کر لیں ۔۔۔وہ مسکرایا ۔۔۔"پچھلے چند دن میری زندگی کے سب سے مشکل دن تھے ۔۔تم سے دود رہنا آسان نہیں تھا" ۔۔وہ اداسی سے بولا ۔۔۔وہ ویسے ہی کھڑی رہی ۔۔۔"کتنی خوبصورت لگ رہی تھی تم نکاح کے جوڑے میں ۔۔۔تمہاری تصویر دیکھ کر تو دل بڑا بے ایمان ہوہا ۔۔مگر اب مزید دوری نہیں ۔۔۔ جزب سے بولتے اسنے اسکے کان کی لو کو چوما۔۔۔نایاب کا سانس تک رک گیا۔۔۔ "بہت جلد تمہیں لینے آوں گا میرا انتظار کرنا" ۔۔۔ایک آحری سرگوشی کرتا اگلے ہی پل وہ کمرے سے باہر تھا ۔۔۔ددروازہ بند ہونے کی آواز پر اسنے اپنی آنکھیں کھولیں ۔۔۔اور چونک کے پیچھے مڑ کر سارے کمرے میں دیکھا ۔۔۔اس بار سچ میں چلا گیا تھا ۔۔۔وہ دھڑکتے دل کے ساتھ بیڈ پر آبیٹھی ۔۔۔۔اپنے کان کی لو کو چھوا ۔۔۔ایک ابجانی سی مسکراہٹ اسکے لبوں پر آ ٹھہری ۔۔۔مسکرا کے بیڈ کے وسط میں دیکھا تو سرح پھولوں کا ایک بوکے پڑا تھا ۔۔۔وہ جھٹ سے اسکے قریب ہوئی اسے محبت سے اٹھایا ۔۔۔گہری سانس لے کر ان کی حوشبو کو اندر اتارا ۔۔۔کھل کے ہنسی ۔۔۔اور پھولوں کو دل سے لگاتی دھپ سے بیڈ پے گری ۔۔۔۔یہ احساس بھی بہت خوبصورت تھا کے وہ اس سے محبت کرتا تھا۔۔۔

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading


Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post