Teri Dewaani Complete Novel Pdf By Zeenia Sharjeel


Novel : Teri Dewaani Novel Complete Pdf  
Writer Name : Zeenia Sharjeel

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Teri Dewaani Pdf Novel Complete by 
Zeenia Sharjeel is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

وہ صبح سویرے بیدار ہوئی تو خوبصورت سی مسکراہٹ خود بخود اس کے ہونٹوں چھوگئی۔۔۔۔ اسے رات کا وقت یاد آنے لگا جب موحد اسے غصے میں باتیں سناتا ہوا اس کے کمرے میں بیڈ پر لٹاکر گیا تھا۔۔۔ اپنے آپ کو کل والے لباس میں دیکھ کر صوفیہ بیڈ سے اٹھی تو اس کی نظریں اپنے ہاتھ کی انگلی پر ٹھہر گئی جہاں پر ایک خوبصورت سی ڈائمنڈ کی رینگ موجود تھی جسے دیکھر صوفیہ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ دوڑ گئی،، وہ جانتی تھی کہ یہ رینگ اس کو کس نے پہنائی ہوگی لیکن مغیث نے اس کو کس وقت یہ رینگ پہنائی صوفیہ کو یاد نہیں تھا مگر اسے مغیث کی وہ جرتیں یاد آنے لگیں جو وہ رات میں ہوٹل کے کمرے میں دکھا رہا تھا صوفیہ ان لمحات کو یاد کرکے شرمانے لگی وہ اپنا ڈریس چینج کرنے کی بجائے اپنے کمرے سے مغیث کے بیڈروم میں چلی آئی جہاں وہ بےخبر سو رہا تھا اس کے بیڈ روم کا دروازہ آہستہ سے بند کرکے وہ مغیث کے پاس آئی تو بےساختہ اس کی نظریں جھک گئی ایسا نہیں تھا کہ بغیر شرٹ کے وہ مغیث کو پہلی بار دیکھ رہی تھی مگر کل رات مغیث اپنے جذبات اور احساسات کو اس پر واضح کرتے ہوئے اسے اچھا خاصہ نروس کرگیا تھا صوفیہ مغیث کی بند آنکھوں کو دیکھ کر بیڈ کے کنارے پر مغیث کے چہرے کے سامنے بیٹھی اس نے جس کو شدتوں سے چاہا بہت آرام سے پالیا تھا وہ اپنے آپ کو اس وقت دنیا کی سب سے خوش نصیب لڑکی تصور کررہی تھی "مغیث عالم مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا آپ اتنے رومینٹک بھی ہوسکتے ہیں شروع سے ہی آپ کو غصے میں اور پھر سنجیدہ دیکھتی آئی ہوں لیکن کل رات آپ نے اپنا ایک الگ روپ دکھایا ہے جس کے بعد میں یہ سوچنے پر مجبور ہوگئی ہوں کہ آپ کے کس روپ سے محبت کرو" صوفیہ بےحد آہستہ آواز میں مغیث کو دیکھ کر سرگوشی کرتی ہوئی بولی اس کے بعد وہ اپنا چہرہ مغیث کے چہرے کے مزید نزدیک لائی تو اس کی آواز اور بھی دھیمی ہوگئی "اگر آپ روز اسی طرح بےباکی کے مظاہرے دکھاتے رہے تو آپ کی یہ دیوانی مذید دیوانی ہوجائے گی اس پر تھوڑا سا رحم کیجئے گا آپ کا اتنا سارا پیار میں ایک ساتھ بالکل ڈائجسٹ نہیں کر پاؤں گی، لیکن مجھ سے پیار کرنا کبھی مت چھوڑئیے گا۔۔۔ آپ کا دیا ہوا تحفہ بےحد خوبصورت ہے اب میری طرف سے یہ تحفہ آپ قبول کرلیں۔۔۔ آپ کے جاگتے کے بعد اسے دینے کی ہمت بھی نہیں کرپاؤ گی" صوفیہ مغیث کا چہرہ دیکھتی ہوئی بولی جس کے بعد اس نے مغیث کی پیشانی پر آہستہ سے اپنے ہونٹ رکھے اور فورا پیچھے ہوگئی کیونکہ آج اپنی بےباکی پر وہ خود بھی شرما گئی تھی یہ ہمت تو وہ مغیث کے جاگنے پر ہرگز نہیں کرسکتی بھی۔۔۔ صوفیہ بیڈ سے اٹھ کر اپنے کمرے میں جانے لگی تبھی اس کا پاؤں کسی چیز سے ٹکرایا صوفیہ نے جھک کر وہ چھوٹے سائز کی تھیلی اٹھائی جس میں سفید رنگ کا سفوف موجود تھا جسے دیکھ کر صوفیہ کے چہرے کے تاثرات ایک دم تبدیل ہوئے آخر یہ کیا چیز تھی اور مغیث کے پاس کیوں تھی؟؟

Click on the link given below to Free download Pdf It's Free Download Link

Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

Post a Comment

Please Don't Enter Any Spam Link In The Comment Box

Previous Post Next Post